💔💔💔💔🥀🥀🥀🥀🥀🥀pta NH kya KYa sunna ha
Sr drd hogya ab tu good night
محبت ایک دن کی بات ہوتی
تو
"یقینا" تم سے کہتے کہ
ہمیں تم سے محبت ہے
مگر ایسا نہیں ہے
ہماری زندگی کی جتنی سانسیں ہیں
گھڑی ہے
پل ہیں
دن ہیں
اور راتیں ہیں
ہماری صبحیں
اور شامیں
ہمارا جاگنا سونا
تمنا میں دعاؤں میں
جہاں ہم سانس لیتے
خواب بنتے ہیں
ہواؤں اور فضاؤں میں
تمھاری ذات شامل ہے
یہی زندگی کا حاصل ہے ..
رازدل
چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
صاحب
شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر
تُو شاہِ عشق ھے______ تیرا پلڑا بھاری
میں فقیر عشق ھوں میرا تَن بھی خالی مَن بھی خالی
کبھی کبھی آنکھوں سے زیادہ
دل روتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain