محبت یوں بھی ہوتی ہے___! ہمیشہ چپ رھا جاۓ___! کبھی کچھ نہ کہا جاۓ___! حفاظت یوں کی جاۓ___! کہ جیسے راز ھو کوئی___! کسی پر سوز سپنے میں___! کہ جیسے ساز ہو کوئی___! چھپایا یوں جاۓ جو دل میں___! سیپ کے موتی کسی کی بیوفائی___! جو دل میںخار ھوتی ھے___! کوئی کہہ دے اسے___! جاکر طریق مہر چاہت ہے___! یہ بھی رمز محبت ہے___! کوئی کہہ دے اسے جا کر___! محبت ہوں بھی ھوتی ھے ___! 🌹 good evening 🌹