خوش قسمت ہوتا ہے وہ انسان جس کے پاس مخلص بے غرض چاہت رکھنے والا دوست ہو آج کل کے مطلبی دور میں دوستی سا سچا رشتہ ہی سکون کا باعث ہے کیونکہ دوست کے بغیر کوئی ہماری فرسٹریشن نہیں سہہ سکتا دوست نہ ہو تو ہم باتیں دلوں میں رکھ رکھ کر ڈپریشن کا شکار کو جائیں دوست نہ ہوں تو آج کے پریشانی بھرے دور اور حالات میں ہم چند پل بے فکری سے ہنس نہ سکیں بھلا دوستوں کے بغیر بھی زندگی ہے زندگی تو دوستوں سے ہی ہے۔ missing all my frnds🥀🥀