تم وہ ہاتھ ہو جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عمر بھر کی محرومیاں عمر بھر کے لیے مٹ جاتی ہیں تم وہ آنکھ ہو جس میں بد سے بدتر شے میں بھی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ہے تم وہ دل ہو جسے دنیا کا خوبصورت ترین دل کہا جا سکتا ہے اور تم وہ جان ہو جو صرف میری ہے ❣️ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
️•||•═════•═════•||• ️ مجھے پسند ہے دسمبر کی پہلی بارش سردی کی خبر دیتی ہوائیں میرا کمرہ ادھوری شاعری چائے کا ایک کپ میرا دوسرا ہمیشہ کیطرح تمہارا منتظر اور ہاں ان سب سے زیادہ مجھے تم پسند ہو اور ہماری لازوال محبت جو موسموں اور بارشوں کی محتاج نہیں ہے. missing 🥀