Long time back in Damadam 🤫🙃🤫🙃
حکومت اگر مدارس و سکولز بند کرنے کے بجاۓ 20 دن تمام نیوز چینلز بند کر دے تو عوام زہنی کرونا واٸرس سے بچ سکتے ہیں۔ 😷 😤
ﮨﻢ ﻟﮍﮐﮯ ﺍﮔﺮ ﺻﺎﺑﻦ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﺩﮬﻮﻟﯿﮟ 😊 😊
👻 ❤ 👻
ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ 😉 😉 ﯾﮧ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ 😂
Afooss Aj us Ny bi chor Dia ......
Bahna Crona ka bna kr ....
Dunia matlbi hi ni.... Balky dhoky baz ha.... 😔
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
Hello friends.......
Koi ha asa bnda jo mje bi fallow KR lay........
.....
Assalamualaikum. Tamam friends kasy ho ap sb.
Alhamdolilla aj main bht khush hu q k aj main Islamabad sy wapis apny gaon Aya hu Okara.Ami Jan or Abu . Dadi Ami or Dada Abu sy mil kr bht khushi mili.
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
#بچھــڑنے کا كــوئی اور طــریقہ ڈھــونڈیں،
پیــار بڑھتــا ہے میــری جــان خفــا رہنــے ســے...
💔
Good night all friends 🌌
*نیب کا بڑا فیصلہ*
لاہور کے پلیئر بین ڈنک کی چونگم چیک کرنے کا حکم .
چونگم میں تعویز ہونے کا انکشاف 😨😨
🤣🤣🤣🤣
LQ vs KK#
HBLPSL V
محبت کرنے والے کے لئے "محبوب" قیمتی ہوا کرتا ہے۔،
وہ کبھی بھی "مادیت پرست" نہیں ہوتا !!!
ترس جاؤ گے میرے دیدار کو 😔😂😜
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو😂😂
🤒🤕 tamam friends sy iltamas ha k mery liye dua kren jald theek ho jaon.
السلام عليكم دامادام والو کسے ہو آپ سب لوگ کسے ہو کہنا یہ تھا کہ آپ سب مجھے فالو بھی کر سکتے ہیں 😎😎🌹
میرے گھر پولیو والے آتے ہیں اور مایوس ہو کر چلے جاتے ہیں
آخر کب تک
🙈🙈🙈😊😊😊
تا حال ہمیں جو بھی وفادار ملا ہے۔
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا ہے۔
*گھر کی اس بار مکمّل تلاشی لوں گا میں*
*غم چھپا کر میرے ماں باپ کہاں رکھتے ہیں*
جواب ادب سے ہی دیئے گئے
سوال آخر چائے کا تھا__🍵
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
جان جاں تجھ کو اب تری خاطر
یاد ہم کوئی دم نہیں کرتے
دوسری ہار کی ہوس ہے سو ہم
سر تسلیم خم نہیں کرتے
وہ بھی پڑھتا نہیں ہے اب دل سے
ہم بھی نالے کو نم نہیں کرتے
جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوں
تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain