Damadam.pk
Razi_44's posts | Damadam

Razi_44's posts:

Razi_44
 

پاکستان میں دو طرح کی لڑکیاں پائی جاتی ہیں
1. کاش میں لمبی ہو جاؤں🙉
2. کاش میں پتلی ہو جاؤں🤦
U knsi wali o? 😁😝😁

بہت دن سے دیکھ رہا ہوں مینار پاکستان کے واقعہ کو  لے کر بھانت بھانت کے تبصرے ہو رہے ہیں میں نے سوچا کیوں نہ ایک راۓ میں بھی دے دوں زیر نظر تصویر میں ایک اشارے ہے جو مجھے سمجھ آرہا ہے شاہد آپ کو بھی آجاۓ
R  : بہت دن سے دیکھ رہا ہوں مینار پاکستان کے واقعہ کو لے کر بھانت بھانت کے تبصرے - 
Razi_44
 

آؤ درد بانٹتے ہیں 💞
تم دروازے میں انگلی دے دو 🤣🤣🤣
پھر مل کر چیخیں مارتے ہیں
🙈🙈🙈🙈

Knowledge Test image
R  : Ans me - 
Razi_44
 

کہنے لگی بہت ہنستے ہو..!!😍
میں نے کہا کنوارہ ہوں محترمہ🙊🙄😂😂

Razi_44
 

ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر🖤
میں اس کو بتاؤ گا ھر مرد ایک جیسا نہیں ھوتا😔💔
I

زندگی میں دو چیزیں بہت تکلیف دیتی ہے 
1 جس سے محبت نہ ہو اُس کے ساتھ رہنا 
2 جس سے محبت ہو اُس کے بغیر رہنا 😊
R  : زندگی میں دو چیزیں بہت تکلیف دیتی ہے 1 جس سے محبت نہ ہو اُس کے ساتھ رہنا  - 
Razi_44
 

ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﯾﻮﮞ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﻮ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﭘﺮ ﺍﮔﺮ ﺣﻖ ﮬﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ 😍
010717

Razi_44
 

❤❤نہ کمال اچھا ہے نہ زوال اچھا ہے 💯 جس حال میں رکھے خدا وہ حال اچھا ہے👏🔥
17

Razi_44
 

I am bak 4 long time yeha meri bht sari memory hia or ab sab kuch khatam ho geya but i really miss u queen

Life Advice image
R  : 💯Right aisi honi chaye 010717 - 
Romantic hia na
R  : Romantic hia na - 
Happy birthday
R  : Happy birthday to you - 
Razi_44
 

حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے😍
صاحب❤
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کے لیے��
��💯🔥

Razi_44
 

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں
☜رُوٹهنـــــــا ،
مَنــــــانا
اور مَــــــان جـــــانا______❤

Razi_44
 

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣

Razi_44
 

💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔

I really loveeee uuuu soo muchhh
R  : I really loveeee uuuu soo muchhh - 
Razi_44
 

جو ذات يہاں تک لے آئى هے ✌
كچھ آگے بهى اس نے سوچا هوگا❤

Razi_44
 

پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂