حکومت کو تنگ مت کریں اگر اس نے غصے میں آکر انٹرنیٹ بند کر دیا ۔تو پھر چڑی اڈی۔کاں اڈیا مج اڈی کھوتا اڈیا کھیڈو گے...
😂😂😂

تمنا تیرے جسم کی ھوتی تو تجے دنیا سے چھین لیتے
پیار تیری روح سے ھے اس لیے تجھے خدا سے مانگتے ھیں❤
Happy rainy day

میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے 😅😅😅🙄🙄🙄
بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝😝😝
مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂
شکریہ بھائی😜😜🙈
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝
بیوی: میں دو گھنٹے کے لیۓ باہر
جا رہی. آپکو کچھ چاہیۓ... ؟؟
شوہر : نہیں, بس یہی کافی ہے.
😆😂😂😂😂

Happpyyyy birthday myyy sweett heart happpyy rahooo ALLAH pak apki sab jaiz khawahishyat ko pura farmaye ameen suma ammeen
