ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے
مرشد ہماری بے قدری کی گئ ہے
مرشد مجھے کہا گیا ہے تو ہمارے معاملے میں وڈی اماں نہ بن
ہم اپنى غموں کی نمائش نہیں کرتے
خود ہی روتے ہیں تڑپتے ہیں بہل جاتے ہیں
بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو
وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں