آپ کا کیا جائے گا اگر خواب😴 میں آئو گے؟
نیند آنکھوں👀 سے ہماری رات بھر اڑ جائے گی۔
For:~My Love 💗
《💗Muzammil Hadi💗》
💑اب حقیقت میں ضرورت ہے تیری بانہوں🙌 کی۔۔۔
خواب😴 میں آ کے سہارا👫 مجھے دے جائو نا۔۔۔
For:~My Love❤
《❤Muzammil Hadi❤》
نزاکت لے کر آنکھوں👀 میں وہ ان کا دیکھنا😍 توبہ ۔۔!۔
الہی! ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں۔۔۔
For:~ My Love 💞
《💞Muzammil Hadi💞》
سنوارتی ہیں👸 جس کی چاہتیں💗 مجھے۔۔۔
میری دعا ہے صدا اس کی حسرتوں💑 میں رہوں۔۔۔
For:~My Love❤
《❤Muzammil Hadi❤》
!حد ہی ۔۔۔۔ کر دی ہم نے۔۔۔
!ایک ہی شخص سے اتنا عشق۔۔۔
Wo b Apny Best Friend say.
For:~ My Love❤ & Best Friend💝
《Muzammil Hadi》
یہ دوریاں تو فقط ، ہوش کا تقاضہ ہیں۔۔۔
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم۔۔۔
For:~ My Love💕
《💕Muzammil Hadi💕》
!ہائے مرشد۔۔
!وہ مجھے مس بھی نہیں کرتا😣۔۔۔
اور میں اس کی مسز🙈 بننے کے چکروں میں ہوں🙆۔۔۔
For:~♡ My Love💕
♡《💕Muzammil Hadi💕》♡
!جسے ہم چاہیں۔۔۔
💕Muzammil Hadi💕
اسے اور کیا چاہیئے۔۔۔؟؟؟
سوال تھا کہ چینی کتنی🙆؟؟؟
!جواب تھا۔۔۔
اک گھونٹ پی کر دیجیئے😚۔
محبت❤ میں اس دن کا انتظار ہے جب آپ
میرے محرم💑 بن کر میرے سامنے ہونگے
For:~ My Love ❤
《❤Muzammil Hadi❤》
اور میں😏 کسی کی ایک نہ سننے🙆 والی
اس کی💞 ہر بات پہ جی جی😍 کہتی ہوں
For:~ My Love❤
《❤Muzammil Hadi❤》
😜دنیا🌍 چاند🌙 پر پہنچ گئی ہے
اور امی کا داماد🙈 ابھی تک اپنے سسرال نہیں پہنچا
😏نکما کہیں کا😞
وہ ناز😛 ، وہ انداز😙 ، وہ شرارتیں😉 ، وہ ادائیں😍۔
جو بات یے ان میں وہ کسی اور میں کہاں۔
For My Love:~ 💞
《💞Muzammil Hadi💞》
❤Muzammil Hadi❤
میں سردی کی 🎑رات میں
لاہور کی🌉 سڑک پہ
تیرا ہاتھ👫 پکڑ کر
چلنا چاہتی ہوں۔
Happy Birthday My Best Friend & Love ❤. Everything that brings you happiness may comes true😍.
Many many happy returns of the day😘.Muzammil Hadi❤
A best friend in my life is much more like a family at heart😍.
You are very special to me 💐.
I am very grateful that you are part of my life 💗...
in a good time or a bad time I will always be there for you♥️.
You are not just my friend you _you have become closer to me than my family. This status may be short but wishing you Happy birthday once again and I am so proud to be your best friend🤗.
Lots of love❤.
Stay happy😊.
Stay safe 💞.
Stay hero👌.
اے ٹیم میری
افسوس نہیں
تو ہارے یاپھر جیتے
کوشش تھی تیری
اور دعائیں میری
اک دن لائینگی رنگ یہی
تو ڈرنا نہیں
دیکھ لینا یہیں
اک دن ہم جیت بھی جائینگے
انشاءاللہ
خدا ہمیشہ سلامت رکیئے گا ان کو
میرا دل لگا ہوا ہے ساتھ جن کے۔
خدا ہمیشہ خوش رکیئے گا ان کو
جن کا درد مجھ سے برداشت نہیں ہوتا۔
For:~ My Best Friend & Love
《Muzammil Hadi》
TAHAJJUD💖
Everyone 😴sleeps, except lovers💞 who stay 😮awake telling stories to Allah✨.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain