Damadam.pk
Rehaan_Rajpoot's posts | Damadam

Rehaan_Rajpoot's posts:

Rehaan_Rajpoot
 

دنیا میں بہت سے لوگ ملے، ہر ایک کو اپنی پڑی تھی۔بہت کم کو اس بات سے دلچسپی تھی آپ پر کیا گزری۔لوگ بس دیکھتے ہیں آپ نے کیا کیا۔کیوں کیا؟🙂
#Ren🥀

Rehaan_Rajpoot
 
Rehaan_Rajpoot
 
Rehaan_Rajpoot
 
Rehaan_Rajpoot
 

kl se phir duty py Jana hai 😔

Rehaan_Rajpoot
 

میں نے کچھ لڑکیوں کو دیکھ ہے
ان میں Attitude اتنا خطرناک ہوتا ہے😏
ان کا بس چلے تو وہ نہاتے ہوئے پانی کو کہاں Excuse me تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھے ٹیج کرنے کی😀😀😀

Rehaan_Rajpoot
 

اٹیچمنٹ سب کو ہو جاتی ہے ۔کسی کے "گڈ مارننگ" کے میسج سے_____
کسی کے صرف یہ پوچھنے سے کیا تم ٹھیک ہو؟
روز باتیں ہونے لگتی ہیں ، مسائل بانٹے جاتے ہیں ،
بھوک،پیاس کی فکر ہونے لگتی ہے ____
کچھ دنوں بعد۔۔ آہستہ آہستہ شوق کم پڑ جاتا ہے ____
یہ پوچھنے کا کہ ____
"تم آف لائن کیوں تھی"
"تم ٹھیک ہو یا نہیں ہو"
وقت آگے بڑھتا ہے تو لوگ بھی بڑھ جاتے ہیں وہ پہلے سے زیادہ میچور ہو جاتے ہیں ۔ رابطے گھٹا دیتے ہیں ۔
اور ایک دن اس انسان کی کنورزیشن بھی آپ کی چیٹ لسٹ سے خارج ہو جاتی ہے _____
مسئلہ پتہ ہے کیا ہے؟
بیزاریت کیوں ہوتی ہے ؟
کیوں کہ آپ ایک دوسرے کو کم وقت میں بہت زیادہ جان لیتے ہیں ، کھانے پینے کا شوق،سونے جاگنے کی روٹین،زندگی کے دکھ، ڈر سب کچھ😐
each and everything
جب کوئی ہاتھ پکڑائے تو صرف ہاتھ پکڑا کریں، پورا بازو نہ کھینچا کریں
Ren

Rehaan_Rajpoot
 

ایسے انسان کو اپنا ہمسفر بنائیں جس کو آپ سے اتنی محبت ہو کہ وہ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے۔۔۔!!✨🥀

Rehaan_Rajpoot
 

Or Aik Haseen Din hona chye jis Mai Un logo ko Mubarak bad bolni chye Jo Be wjha Bina ksi prove k Blame lgty hai 🙂 I think 14 Feb ko khtm kr k es din se replace kr dyna chye🤗🙂

Rehaan_Rajpoot
 

Kesi Larki ko Meri dd I'd chye to mujh se Contact krain free 🆓 gift I am permanently going from dd🙂 Ren 💓

Rehaan_Rajpoot
 

Asslam o Alaikum
Good morning

Rehaan_Rajpoot
 

مَیں تُجھے یاد بھی کرتا ہوں تو جل اُٹھتا ہوں
تُو نے کِس درد کے صحرا میں چھوڑا ے مجھے
💞#Ren💞

Rehaan_Rajpoot
 

اللّٰه راضی ہو جائے تو ضروری نہیں آپکو بہت سا مال و دولت رزق مل جائیں، عین ممکن ہے کہ راضی ہوکہ سارا کچھ لے لیا جائے🙂
اس لئے اللّٰه کی رضامندی کو دنیاوی طور پہ نہ دیکھنا اگر آپکا دل سب چلے جانے کے بعد بھی اطمینان میں ہے تو سمجھو اللّٰه راضی ہے✨♥️
#Ren🥀

Rehaan_Rajpoot
 

ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے قوالی نائٹ پھر مہندی اور پھر بارات پر لاکھوں کی ویلیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹیاں مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہیں کہ باپ کو کوئی ادھار مل جاۓ تو بارات کا کھانا پورا ہو جاۓ۔ میری دھرتی کا اصل مسلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم کا ہے 🙂💔🌙
Ren💓

Rehaan_Rajpoot
 

رات گئی ۔۔ بات گئی
🤦😥😟
( آج سمجھ آیا مطلب )

Rehaan_Rajpoot
 

ہمارے گاؤں سے
مسلم لیگ ان اللہ راجعون🙏🙏
PTI Win 🖤💓 Mursheed tery eshq Mai ham NY Apny Gaon se Win krwalia celebrate 🎉🥂🎉🥂🎉❤️🥰🥰 I love you Khan 🥰🥰❤️

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
R  : خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن - 
Rehaan_Rajpoot
 

کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔
بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے۔
اچھے رویے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے۔💯💔🥀
#Ren_writes

Rehaan_Rajpoot
 

دلـوں کو مـت توڑا کریـں, دل بھـی تو خـدا کا گھـر ہوتا ہـے - ❤️🔥🥀
Ren

Rehaan_Rajpoot
 

ضمیر بیچنے والوں نے خوب کام کیا 😔
جیسے عروج پر دیکھا اسے سلام کیا🙋