میرے سِوا سرِ مقتل مقام کس کا ہے
کہو کہ اب لبِ قاتل پہ نام کس کا ہے
کیا کہوں زندگی کے بارے میں
.ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھ
سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھ کر
اپنے خیالات سے لڑناہے
Good MORNING 🌄🌞
.آپ تو آپ ہیں, آپ سب کچھ ہیں اور تو اور ہیں, اور کچھ بھی نہیں
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
تو قیامت صحیح تاقیامت نہیں
کیا کہا محبت؟؟
یہ لاعلاج ہے
ہم نے چھوڑ دئیے وہ لوگ
جنہیں ضرورت تھی قدر نہیں
کچی عمر کا عشق اکثر پکے رنگ چھوڑ جاتا ہے
ایک پتھر پسند ہے
جو دھڑکتا ہے تیرے سینے میں
دنیا کا سب سے کمزور اور بدترین شخص وہ ہے جو ایک محبت میں ہاری لڑکی کو دوبارہ اپنے جال میں پھنسائے اور اسے پھر سے اسی غم میں مبتلا کردے
کچھ لوگ برداشت کی اس انتہا پر ہوتے ہیں
جو اپنے دکھ سناتے ہوئے یوں ہنستے ہیں کہ
سننے والا رو پڑے
كوئ كسى كا خاص نهيں هوتا
لوگ تبهى ياد كرتے هيں جب ٹائم پاس نهيں هوتا
ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے
ابھی تو تم نے اپنے محبوب کو کسی اور کا محرم ہوتے دیکھنا ہے
طَلب مَوت کی کرنا گُناہِ کبِیرہ ھے
مَرنے کا شَوق ھے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے
آنسو ایسے الفاظ ہیں جن کی وضاحت نہیں کی جاسکتی ہے۔
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہو گا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا
جون ایلیا
زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا ۔
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain