Damadam.pk
Rehan786_me's posts | Damadam

Rehan786_me's posts:

Rehan786_me
 

❤️❤️❤️

Funny joke
R  : Kr leen😂 - 
Digital Art image
R  : ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ - 
Rehan786_me
 

جب چاہوں تُجھے توڑ دوں کھول کر آنکھیں
اے چٙشمِ اذّیت کے بُرے خواب لگی شرط

Beautiful Nature image
R  : کبهی آؤ ___دستک دو میرے دل پر محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا میرے دل میں - 
Rehan786_me
 

کوئی بھی ایسی عورت نہیں جس کا نعم البدل کوئی دوسری عورت ہو ،
ایک ایسی عورت جسے آپ چھوڑ دیں یا اُسے کھو دیں آپ ویسی کوئی دوسری ڈھونڈھ ہی نہیں سکتے_
آپ اُس کی ذات کو ہزاروں عورتوں میں تلاش کرتے اپنی زندگی گزار دیں گے لیکن پھر بھی اُس ایک کی غیر موجودگی کو پورا نہیں کر پائیں گے ✨
#

Rehan786_me
 

Thanks for haleem plate yara..🎁

Rehan786_me
 

جان میں جان سی آ جائے
یار تو آجا ۔۔۔۔

Rehan786_me
 

مکر جانا ، بدل جانا ، جفا کرنا ، بچھڑ جانا
کچھ ایسے حادثوں کا نام ہی محبت ہے
عنایت ہے، حماقت ہے ، مروت ہے کہ رغبت ہے
الجھنا ایسی فکروں سے محبت کی علامت ہے

Rehan786_me
 

ایک پیار کے مجرم سے الفت بھی کریں تو کیسے کریں
تمہیں ٹوٹ کے چاہا تھا نفرت بھی کریں تو کیسے کریں ۔۔
@Rehan

Rehan786_me
 

صبح بخیر 🌹

Rehan786_me
 

قریب سے اجنبی بن کر گزرا ہے
وہ شخص !!!
جو دور سے بھی پہچان لیا کرتا تھا🥺💔

Rehan786_me
 

مات کھا جائیں یہ ممکن تو نہیں تھا لیکن"
ہے میرے مد مقابل میرے معیار کا دکھ"
زخم اپنوں نے لگائے تھے کئی بار سہی"
کھا گیا مجھ کو میرے یار تیرے وار کا دکھ"

Rehan786_me
 

تیرے بعد دل میں بے چینی سی رہتی ہے
تیرے بعد ایک لڑکا دیوانا سا رہتا ہے
تیرے بعد رو رو کر برباد کر لی آنکھیں
تیرے بعد اِن میں ویرانی سی رہتی ہے

Rehan786_me
 

Achaa...

Rehan786_me
 

nyc...

Rehan786_me
 

دمادم پہ فلسطین کے مظلوموں کے بارے میں کچھ افسوس کرنا یا پوسٹ کرنا منع ہے کیا جو کوئی بھی پوسٹ نہیں کرتا ایسی

Missing
R  : Missing - 
Sad...
R  : Sad... - 
Rehan786_me
 

اسے سے ہوتا ہے ظاہر جو حال درد کا ہے
سبھی کو کوئی نہ کوئی وبال درد کا ہے
سحر سسکتے ہوئے آسمان سے اتری
تو دل نے جان لیا یہ بھی سال درد کا ہے
اب اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں رکھنا
یہ طے ہوا تھا لیکن سوال درد کا ہے
یہ دل، یہ اجڑی ہوئی چشمِ نم، یہ تنہائی
ہمارے پاس تو جو بھی ہے مال درد کا ہے
کسی نے پوچھا کہ بہت حسین ہو تم
تو مسکرا کے کہا سارا کمال درد کا ہے