Rehan786_me : 50 lakh m se kia kia mly ga friends?? 🤭🤭 - 1 month ago FOLLOW 40REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Rehan786_me : : میں نے کہا بھی تھا، یہاں سے نکل پڑتے ہیں. اے دل! تیرے لـحاظ میں مارا گیا... MORE▼ہوں میں ___!!! 🥀❤️🩹 - 1 month ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Rehan786_me : محبت کبھی بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوتی، بلکہ وہ ہمیشہ موجود رہتی ہے، چاہے... MORE▼وہ سکون کی صورت میں ہو یا درد کی۔ جب محبت خوشی اور سکون کی شکل میں ہوتی ہے تو یہ دل کو اطمینان اور سکون دیتی ہے، لیکن جب وہ درد بن کر سامنے آتی ہے، تو یہ دل میں غم اور دکھ کا سبب بنتی ہے۔ یہ جملہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ محبت کا اثر ہمیشہ محسوس ہوتا ہے، لیکن اس کا رنگ مختلف حالات اور تجربات کے مطابق بدلتا رہتا ہے۔۔۔۔🥀 - 1 month ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Rehan786_me : ملا جو وقت تو دنیا ضرور دیکھوں گا ابھی وہ شخص میرے دیکھنے کو کافی ھے۔ - 1 month ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Rehan786_me : خاموش ہم رہیں، تو ٹھہرتے ہیں با قصور! بولیں، تو بات بڑھتی ہے چھوٹی سی بات... MORE▼سے - 1 month ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Rehan786_me : ادھورا عشق تھا، لیکن مکمل کھا گیا مجھ کو - 1 month ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Rehan786_me : اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کا مشکل ترین کام کیا ہے__؟؟؟؟ تو میں... MORE▼کہوں__!! اپنی آنکھوں میں اترنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نہ گرنے دینا اور واپس پیچھے دھکیلتے ہوئے مسکرا کر یہ کہہ دینا میں ٹھیک ہوں __ ہاں میں بلکل ٹھیک ہوں___!! - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT