خوبصورت کتابیں پڑھو، عبادت کرو، دنیا کی سیر کرو، حسین ترین عورت سے عشق کرو، اچھی موسیقی سنو، اچھا رقص دیکھو، بہترین کھانا کھاؤ، خوش رہو مزے کرو اور مر جاؤ...!!
خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے. جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے. کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آ جائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں۔۔ 😹