جس کے آنے سے روشن سارا زمانہ ہوا🌹🌹
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام ❣️🥀
جمعہ مبارک ❤️🥀
yaar koi purana dost kho gaya hai plz help me
*اے مصور! تجھے استاد میں مانوں گا, درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ🦋🎀*
وہ شخص ہمیں اک دن
اپنوں کی طرح بھولا
تاروں کی طرح ڈوبا
پھولوں کی طرح ٹوٹا
پھر ہاتھ نہ آیا وہ
ہم نےبہت ڈُھونڈا
تم کس لیےچونکےہو
کب ذکرتمہارا ہے
اک تازہ حکایت ہے
سن لو تو عنایت ہے
تاروں کی طرح ہم نے
اک شخص کوچاہاتھا
اک یاد پروین شاکر
ریحان ✍🏻🦋🥀🖤
ھزاروں سے بات بگڑى تھى جب تجھے اپنايا تھا....!🌸
مگر تو بھى وھى نکلا جو لوگوں نے بتايا تھا....!
☺️💔🥀
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀
مثلا کوئی تیسرا تھا 🤔
💔 💔
اور بچھڑ ہم دونوں گئے 🥺
مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں
تم لوگ تو مقدس هو_____، پهر وفا کیوں نہیں کرتے💔
کبھی تو ختم ھوں گی یہ اداسیاں یہ تنہاٸیاں..!!💔
ایک دن تو اچھا ھو گا چار دن کی ذندگی میں..!!🥀
🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺
*يہ بس کہاوت ہے کہ آپ اچھے ہو تو،*
*آپ کے ساتھ اچھا ہوگا"*🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain