ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
❄️
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
آپ آتے تھے مگر کوئی عنایت بھی تھا
❄️
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
good morning
عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالب
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے
ہوئی مدت کہ غالب مر گیا، پر یاد اب بھی ہے
دل کے زخموں کی شدت، لفظوں میں بس اتنی سی بات ہے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
خاموشی بھی ایک زبان ہے صاحب
جو بہت کچھ کہہ جاتی ہے بغیر کہے
دل کی باتوں کو لفظوں میں سجا لیتے ہیں
ہم ادھورے خواب بھی آنکھوں میں بسا لیتے ہیں
کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں مگر
کچھ درد ہم مسکرا کر چھپا لیتے ہیں
*مان رکھا گیا کسی غیر کی بات کا ❤🩹🥲*
*ہم سچے ہو کر بھی قسمیں کھاتے رہے💔😭*
اِتنے بھی ____محترم نہیں ہیں آپ .....!!🔥
عاجزی ہماری____ تربیت میں ہے .....!!🥀
تم کن لوگوں میں درد سنانے نکلے ہو تم کہو گے درد ہے ، وہ کہیں گے بُہت خوب🙂🥀
*_Poet Parveen Shakir🗣️:_*
*_کیسے کہیں کہ اُس نے چھوڑ دیا ہے ہمیں_*
*_بات تو سچ ہے مگر!! بات ہے رسوائی کی_*
🌚❤🩹🥀
good morning
" • ✨تعریف کہ محتاج نہیں ہوتے سچے لوگ کیونکہ اصلی پھولوں پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا 🌹🍁🤍
💕❣️💞
*میں نے جھیلا ہے مُحبت میں کسی تّیسرے کا عذاب🥺*
*ہائے!!🍂*
*مجھے پتا ہے خُدا شرک معاف کیوں نہیں کرتا💔*
😭😭
جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑائے جا سکتے
کانچ کــــــــے ٹکــــــــڑے بن کر بکھــــر گئــــــــی زندگی مــــــــیری 🥹*
*
*کســــی نــــے سمیٹا بھی نہیں ہاتــــھ زخمــــی ہونے کــــے ڈر ســــــــے
😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain