_خدا کرے تم ترســــــــو میرے دیدار کو۔۔۔_
_خدا کرے تمہارے جیتے جی میرا انتقال ہو۔!!_🙂💔
_میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں۔۔_
_تنہائی نے تنہائی میں میرا بہت ساتھ دیا ہے۔۔!!_🙃❤🩹

آپ کے پیار کا جب خیال آ گیا
یاد گزرا ہوا پھر وہ سال آ گیا..
Good Night 🌇
نہ بارش کا پتہ نہ اس کی بُوندوں کا پتہ
آۓ نظر سارے بادل تمہارے دلاسُوں کی طرح..
ہوئی ختم جب سے ہوئی وہ صحبتیں
میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر
کبھی میکدے کو ٹہل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھٹ گیا
تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا
جو نصیب تھے وہ بدل گئے


ہوئی ختم جب سے ہوئی وہ صحبتیں
میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر
کبھی میکدے کو ٹہل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھٹ گیا
تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا
جو نصیب تھے وہ بدل گئے
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پے مگر رات ہو گئ
محسن نقوی
عشق ہے عشق تو اک روز تماشا ہوگا
آپ جس منہ کو چھپاتے ہیں دکھانا ہوگا
نہ جانے کون سی خوشبو سے تُو بنایا گیا
تری مہک تری تصویر سے بھی آتی ہے
اُس کو دیکھا تو میں سمجھا ہو سکتا ہے
ایک انسان بھی پوری دنیا ہو سکتا ہے
ہزاروں ارماں ایسے
کہ ہر ارماں پہ دم نکلے
لوگ کہتے ہیں تیرا عشق شفا ہے، ہو گا
پر یہ ہر زخم کا مرہم تو نہیں ہو سکتا
تُم پر آیا ہے تو خوش نصیب ہو تُم
میرا دل ہر کسی پر نہیں آتا.
تُو ہمیں اُن دنوں میں کیوں نہ ملا ؟
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
💖
اس کے لہجے میں قیامت کی فسوں کاری تھی
لوگ آواز کی لذت میں گرفتار ملے ____
اس نے بالوں میں لگایا تو ثابت ہوا
کہ پهول کس لیے بنائے گئے ہیں
رکھو تم اپنے پاس تاویلیں ، یہ وضاحتیں
فرصت طلب نہیں ھوں توجہ طلب ھوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain