.🔥🔥 *گلہ یہ نہیں کے ہمارے خلاف بولتے ہیں لوگ...!
افسوس یہ ہےانہیں بولنا ہم نے سکھایا تھا* 🔥🔥
🍁وہ۔ عشق۔ ہی. کیا۔ جو۔ 🌺
🌾آنکہوں۔ سے۔ نـ۔ ٹپکے...🍁
کبھی درد ھے تو دوا نہیں ..... جو دوا مِلی تو شفاء نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اِس طرح .... جیسے میرا کوئی خُدا نہیں..
مر گئے ہجر کی وحشت سے جگنو سارے✨
دلِ بیزار تُجھے موت نہ آئی اب تک🔥🔥🔥
🦋🥀
-✨💔
محبت ہر بندے کےلیے سرخ گلاب نہیں ہوتا...🥀🖤
دردَن دل آزاري سائين
ڪَر ڪا موٽڻ واري سائين😪
رجب فقير
میں ڈر رہا ہوں تمہاری نشیلی آنکھوں سے
کہ لوٹ لیں نہ کسی روز کچھ پلا کے مجھے
*جلیل مانک پوری*
اچھی صورت نظر آتے ہی مچل جاتا ہے
کسی آفت میں نہ ڈالے دل ناشاد مجھے
*جلیل مانک پوری*
حسن آفت نہیں تو پھر کیا ہے
تو قیامت نہیں تو پھر کیا ہے
*جلیل مانک پوری*
Hi, , please help me unlock Rs 4,000, and you could get rewards as well.Click the link below to install / open SnackVideo, If there is no response, please update to the latest version on Google Play. http://sck.io/lfhrqd73
اے. زندگی آ بیٹھ کہیں چاۓ پیتے ہیں
توبھی تھک گئی ہوگی مجھے۔۔ بھگاتےبھگاتے
یہ الگ بات ہے کہ تیری سُنی گئی.....
ورنہ خدا میرا بھی وہی تھا......
🖤🖤
دل اٿـــم تون وٽ مــــــگـر
هــــــــــي ساھ آ سـڪرات ۾..🥀🖤😭
تنهنجي چهري تي چمڪندڙ زلفن جو قسم
هي حياتي تولائي ۽ سنڌ لائي قربان ڪبي✌️❤
ﺍﺳﻴﻦ ﭘﻴﺎﺭ ڪﺮﮠ ﻭﺍﺭﺍ ﻣﺎﮢﻬﻮ، ﺍﺳﻴﻦ ﭘﻴﺎﺭ ڪﺮﮠ ﻭﺍﺭﺍ ﻣﺎﮢﻬﻮ
ﺩﺭﻳﺎﺀ ﻫﺠﻲ ﻳﺎ ﺻﺤﺮﺍ ﭘﺮ ﭘﺎﺭ ڪﺮﮠ ﻭﺍﺭﺍ ﻣﺎﮢﻬﻮ
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.💘.
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....
کیا غضب ہے نہیں انسان کی انسان کو قدر
ہر فرشتے کو یہ حسرت ہے کے انسان ہوتا.
داغ دہلوی
اِس لئے بھی محبت سے بچ کے رہنا حضور
یہ لڑکیاں نہیں ہیں دوست, یہ بلائیں ہیں....
مستحق فقیر ھوں میں ... عشق ... کی نگری کا،😦💯
کوئی تو مجھے دے دے ....!😌
میرا ... محبوب ... فطرانے میں۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain