ہزاروں ارماں ایسے
کہ ہر ارماں پہ دم نکلے
لوگ کہتے ہیں تیرا عشق شفا ہے، ہو گا
پر یہ ہر زخم کا مرہم تو نہیں ہو سکتا
تُم پر آیا ہے تو خوش نصیب ہو تُم
میرا دل ہر کسی پر نہیں آتا.
تُو ہمیں اُن دنوں میں کیوں نہ ملا ؟
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
💖
اس کے لہجے میں قیامت کی فسوں کاری تھی
لوگ آواز کی لذت میں گرفتار ملے ____
اس نے بالوں میں لگایا تو ثابت ہوا
کہ پهول کس لیے بنائے گئے ہیں
رکھو تم اپنے پاس تاویلیں ، یہ وضاحتیں
فرصت طلب نہیں ھوں توجہ طلب ھوں میں
محبت ھے،عقیدت ھے،عنایت ھے یا الفت ھے
نظر میں جب سے آئے ہو نظر کچھ بھی نہیں آتا۔
کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں
آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں
جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا!!
اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے
آ تُجھے لَمس کی لَذّت سے شناسائی دُوں.
پِھر کِسی روز بتاؤں گا مُحبت کیا ہے...
پسندیدہ عورت سب نشوں
سے بچا کر
اپنا نشہ لگا دیتی ہے ,!
Mujha kabool ya bhi nhi Tujh ko Aaina dekhe
Tujha bs main Dekhon Aur Mera Khuda Dekha ,❤️❤️❤️
Good morning dears
Good night all of you dears
انتظار رہتا ہے اپ کے میسج کا جناب 😘😘❣️
وہ کتنا خاص ہے وہ خود بھی نہیں جانتا ❣️
koi Ghotki sa hai 🤗
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو..
تُو ہے سُورج تُجھے کیا معلوم رات کا دُکھ
تُو کِسی روز اُتر میرے گھر شام کے بعد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain