❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
ہر اک درد کی شدت چھپائی جائیگی..
عید تو عید ہے، آخر منائی جائیگی..!!!
درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے
اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں
ایسےبھلاۓ جاؤ گے
جیسے کبھی تھے ہی نہیں
*🙃
بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقدس کو نبھا پانا
ذرا سی بدگمانی ہو محبّت روٹھ جاتی ہے
شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
💔
حیرت عشق نہیں شوقِ جنوں پوش نہیں
بے حجابانہ چلے آؤ مجھے ہوش نہی
Good night❤❤❤💚💜❤
میری چاہتوں کی شام اس
دن حسین ہو جاے................
میں تمہیں مانگوں اور ہر طرف
آمین, آمین ہو جاے................
عید آگٸ پھر دل پہ زخم لگاۓ گی اپنے محبوب سے دوری ہمیں ستاۓ گی
وه جیت تو چکا ہے میرے دل کا الیکشن لیکن ڈر ھے
✋✋
وه آزاد اُمیدوار ہے ...... کسی اور کا نہ ہو جائے.
May Allah Flood Your Life With Happiness, Your Heart With Love, Your Soul With Spiritual Thoughts And Your Mind With Wisdom....
HAPPY EID MUBARAK TO all DAMADAM users AND their FAMILY ♥️
Regards: Rehan-khan-baloch...🤘🤘🤘❤️❤️
I wish you all DAMADAM users on this joyous occasion of
Eid-ul-fitr
May Allah bless you all with happiness and grace 💚💚💚💚
محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے
یہ چوڑیاں یہ کنگن یہ جھمکا اپنی جگہ♥
پر ہائے اس کے ھاتھ میں میرا ھاتھ____ توبہ توبہ 🙈♥
ٹوٹ جاتے ہیں سبھی رشتے مگر دل سے دل کا ربطہ اپنی جگہ ❤️ دل کو ہےتجھسےناملنےکایقین پرملنےکی دعااپنی جگہ،،
تنہائیاں ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﭘﺘﮧ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﺭﮨﯿﮟ
ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﻧﮯ ﺳﻮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ
صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.....
#ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ.._*
*_ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ #ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain