میری کوئی منزل نہ میراکوئی کنارا ،
تنھائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا؛
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گذارا ،
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کوپکارا
🍂🖤✨ Asslam Alaikum all of you..
کچھ زندگی،کچھ غم، کچھ عشق، کچھ ہم🥀 🔥☠️
عشق قائل نہیں تماشے کا
یہ تو روح کے اندر دھمال ڈالتا ہے ❤
*رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب*
*رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے 🥀*
*.انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا*
*ہزاروں درد دے گیا مجھے یار کہتے کہتے💔
منزل بدلے یا وقت____ ہم تو اپنا مقام___ پائیں گے ...
جو سمجھتے ہے خود کو بادشاہ انھیں ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
❤
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
کیسے پڑتے ہیں جنازہ ان کا
جو اندر سے مر جاتے ہیں
😭😭😭
میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
میرےدل کی مجبوری کو الزام نہ دے،
مجھے یاد رکھ بےشک میرا نام نہ لے،
تیرا وہم ھےکہ میں نے تجھے بھلادیا،
میری ایسی کوئی سانس نہیں جوتیرانام نہ لے،¤
'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
روئٹ واری عمر نہ هئی
بس کنهنجی یاد رواریو آ
جنهن کان سوا پل نہ سری
هن ئی جو ویساریو آ
نند. ڑی عمر م تنهائی
ء ویس پاتو کارو آ
وطن(.....)جو فٹایو آ
چا چوان نیاز مقدر کی
لکیل نصیب اهڑو آ
عشق اِس دورِ خطا میں ممکن ہی نہ تھا
حیران ہوں میں نے تُجھے اتنا چاہا کیسے💔
شکایت روز کرتا ہے میرا تکیہ مجھ سے 😔
یا رونا چھوڑ دے یا سونا چھوڑ دے....😭
-" رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے، پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئی محبت کو_" 🙂💔
مرشد اس سے کہوں نا مجھے ملنے آجائے😥
مرشد میری زندگی کے آخری دن رہ گئے ھیں😭
کتنی مسجدو ں کو چھوڑ کر اسکی گلی میں ہم گئے
کم عمری میں محبت نے ہمیں کافر بنا دیا
:خدا سے مانگا ہوا اک شخص،،،
خدا کے بندوں نے چھین لیا۔۔۔!🥺💔
یہ جدائی بھی محبت کا امتحان ہوتی ہے۔۔
کوئی ہنستا ہے اپنی اداؤں پہ
کوئی روتا ہے اپنی وفاؤں پہ۔۔۔۔
مجھ پر ستم کر____________ترس نہ کھا
مجھ پہ سزا جائز ہے میں نے محبت کی ہے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain