زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا
تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا ♥
'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا جانی
💔کوئ بے صبر جگتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥درد دیتی ہے خاموشی تیری.
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کےجانی💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو___یہ آرزو دن رات ہو.جانی... 💑🌸
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
وہ میری آنکھوں سے اوجھل ہوا نا جب*💔*سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئ تھی*💔
میرے درد کا کوئی حل نکالو یارو 🙏
میں خودکشی کا بہت سوچتا ہوں 😔💔
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم!!!
افسوس کیجئے..سبق لیجئے..کنارہ کیجئے...🖤🥀
سچ کہا تھا مجھ ایک فقیر نے😢
. . . . . . . . . مرشد 🔥
تجھ یار تو ملا۔ گا پر صرف تڑپنا کے لیا 💔💔
خاک پر خاک ڈالو اور اس میں ملاؤ مجھ کو 😔
. . . . . . . . مرشد 💔
میں ایک مذاق ہو سب مل۔ کے اداؤ مجھ کو 💔🔥
ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌️
نا جانے کتنی مدّت سے ہے دل میں یہ عمل جاری!😖
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے, بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں💔
پیسوں کی کمی کو غُربت نہ سمجھنا ظرف کی کمی کو غُربت سمجھنا❤
کیا تعـــلق ہے میـــری جاں
جو نہیں ہے تجھ سے
تو میرا دوست بھی ہے
یار بھی ہے عشق بھی ہے
For my jigar feroz Baloch ❣️♥️♥️♥️
مذہب عشق میں حافظ اسے کہتے ہیں،
جس کو یار کی صورت حفظ ہو جائے...!
*لگا کر آگ* اس دل کو چلے ہو تم کہاں
ابھی تو راکھ اڑنے پر تماشا اور بھی ہو گا.....!
آج اترا ہے دل میں قافلہ غم کا😭
خوب روئیں گے رات اپنی ہے💔
میں عشق کو کیا لکھوں؟
موت، زندگی، جہنم ، جنت؟🌚🔥
وہ مرے دل کی تسبیح ہے
دل توڑے گا تو اپنا ہی ذکر گنواۓ گا.
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی۔۔
اخلاق بہتر ہونا چاہیے۔۔۔♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain