میں نے آج اتنا پڑھا
جتنا پڑھا جا سکتا تھا
📚🖋️📒📗🖊️
پھر بھی موبائل چارج
ھونے تک کتنا پڑھا جا سکتا تھا
😉😉😜😜🤣🤣
گرمی نے سب کا دماغ خراب کیا ہوا ہے..!!💯
خیر میں تو ٹھیک ہوں 😎😏
کل قائد اعظم ملے تھے 🙊
آپ سب کو سلام....🙌
دے رہے تھ🙆
دوست چاہے ایک رکھو لیکن ایسا رکھو
جو الفاظ سے زیادہ آپ کی خاموشی پہچانے💪💪💪
Naumii 
جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح-
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح
💔😢💔