سلام دمادم
ہونٹوں کی مسکراہٹ دل کی ترجمانی نہیں کر سکتی لیکن آنکھ کے آنسو دل کی ترجمانی ضرور ہوتے ہیں انسان چاہے کسی بھی نسل کا ہو کسی بھی رنگ کا ہو لیکن اُس کے آنسوؤں کا رنگ ایک ہی ہوتا ہے۔
اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو اِبلیس کی طرح دلیر نہیں ہو نا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم اِبن آدم ہیں ،اِبنِ اِبلیس نہیں۔
رشتے بنانا اتنا آسان ہے جیسے مٹی پر مٹی سے مٹی لکھنا لیکن رشتے نبھانا اتنا ہی مشکل ہے جیسے پانی پر پانی سے پانی لکھنا۔
خوش رہا کرو کیونکہ پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔
زندگی اُستا د سے زیادہ سخت ہوتی ہے کیونکہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
ایسی خوشی سے بچو جو دوسروں کو دکھ دینے سے حاصل ہوتی ہو۔
وقت ‘ دولت اور رشتے وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت میں ملتی ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتا چلتا ہے‘ جب یہ کہیں کھو جاتی ہیں۔
دولت‘ رُتبہ اور اختیارات سے انسان بدلتا نہیں‘ اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے
رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں،،
اگر احساس ہو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں اور اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں
اچھے لوگوں کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے اُنہیں یاد نہیں رکھنا پڑتا وہ یاد رہتے ہیں۔
اتنے خشک نہ بنو کہ توڑ دیئے جاﺅ اور اتنے نرم نہ بنو کہ نچوڑ دیئے جاﺅ !
جو شخص سجدوں میں روتا ہے اُسے تقدیر پر نہیں رونا پڑتا
اپنے بہتر وقت کو نماز میں وقف کرو کیونکہ تمہارے تمام کام نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے!
خوش رہا کرو کیونکہ پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے
رشتے بنانا اتنا آسان ہے جیسے مٹی پر مٹی سے مٹی لکھنا لیکن رشتے نبھانا اتنا ہی مشکل ہے جیسے پانی پر پانی سے پانی لکھنا۔
زندگی اُستا د سے زیادہ سخت ہوتی ہے کیونکہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں،،
اگر احساس ہو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں اور اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں
.
good evening 😄
دنیا داری نام ھے اللہ سے غافل ھوجانے کا.. ضروریات زندگی اور بال بچوں کی پرورش کرنا دنیا داری نہیں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain