Damadam.pk
Rehman55pk's posts | Damadam

Rehman55pk's posts:

Rehman55pk
 

نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور خوشامد ایک بدترین دھوکہ ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں۔

Rehman55pk
 

غلط فہمی اور شک کا بیج ہنستے مسکراتے گھر کو ویران کر دیتا ہے اس سے پہلے کہ شک کا بیج تناور درخت بن جائے آپس میں بات چیت کے ذریعے غلط فہمی کو دور کر لینا چاہیے۔

Rehman55pk
 

قسمت اور بیوی بے شک پریشان کرتی ہیں لیکن جب ساتھ دیتی ہیں ،تو زندگی بدل دیتی ہیں۔

Rehman55pk
 

ہونٹوں کی مسکراہٹ دل کی ترجمانی نہیں کر سکتی لیکن آنکھ کے آنسو دل کی ترجمانی ضرور ہوتے ہیں انسان چاہے کسی بھی نسل کا ہو کسی بھی رنگ کا ہو لیکن اُس کے آنسوؤں کا رنگ ایک ہی ہوتا ہے۔

Rehman55pk
 

رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں،،
اگر احساس ہو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں اور اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں

Rehman55pk
 

محبت اور دوستی یہ دو چیزیں ہر طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہے مگر ایک چیز اِن دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر سکتی ہے اور وہ ہے غلط فہمی

Rehman55pk
 

اللہ تعالیٰ کی چار رحمتیں ہیں جو اِنسان سے برداشت نہیں ہوتیں۔
۱۔بیٹی ۲۔ مہمان ۳۔ بارش ۴۔ بیماری
اللہ تعالیٰ کے چار عذاب ہیں جو اِنسان خوشی سے قبول کر لیتا ہے۔
۱۔ سُود ۲۔ جہیز ۳۔ غیبت ۴۔ جھوٹ

Rehman55pk
 

اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو اِبلیس کی طرح دلیر نہیں ہو نا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم اِبن آدم ہیں ،اِبنِ اِبلیس نہیں۔

Rehman55pk
 

اگر تم اُس وقت مسکرا سکتے ہو جب تُم پوری طرح ٹُوٹ چکے ہو،تو یقین جانوکہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا‘‘

Rehman55pk
 

رشتے بنانا اتنا آسان ہے جیسے مٹی پر مٹی سے مٹی لکھنا لیکن رشتے نبھانا اتنا ہی مشکل ہے جیسے پانی پر پانی سے پانی لکھنا۔

Rehman55pk
 

خوش رہا کرو کیونکہ پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔

Rehman55pk
 

جب تعلیم کا مقصد صرف نوکری کا حصول ہوگا تو سماج میں نوکر ہی پیدا ہوں گے راہنما نہیں۔😁

Rehman55pk
 

ye damadam Kitna Change hogya Hy 😳😳😳😳

Rehman55pk
 

..q1 guys

Rehman55pk
 

..q1 good morning ☺️