14 February Ko Mere jesy masoom log Masjid jaye gay 🤣🤣
*ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حُسن سے متاثر نہیں ہوتا 🥀🌚*
اگر راستے میں ایک طرف پیسے
اور دوسری طرف عقل پڑی ہوتو
آپ کونسی چیز اُٹھاؤ گے
🤔
" بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,..
تم آج بھی ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہو "♥️🔥
پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
دشمن منتظر تھے میرے زوال کے 🙄
لیکن خدا نے مجھے حوصلے دیئے کمال کے❤✌.
💔🥀
کسی کو پسند أنا بہت أسان ہے
ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے 🎶🔥
*زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں*
*مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم...*💔
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
جون ایلیا
ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرامِ جنون
ہم بھی دیکھے گے تماشا تیری لیلائی کا
سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات
لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ😏
کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا💪🔥
جو کہتے تھے
بچھڑیں گے نہ ہم کبھی
دفع ہو گئے دیکھتے دیکھتے 🙄
😂😂😂😂😂😂
میری پوسٹ سے ہر جگہ اجالا ہو جائے
جو اگنور کرے وہ کالا ہو جائے
😒
میرا فون نمبر جاننے کے لئے
کسی نوکیلی چیز سے اس کو ▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
اسکریچ کرے😂😂😂😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain