Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

تیرا رابطہ میری ہر دوا✨💫
یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں ✨💫

Rehmani_Badsha
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

Good morning
R  : Good morning❤🖕 - 
💯💯🔥☄.shi .kaha
R  : 💯💯🔥☄.shi .kaha - 
Rehmani_Badsha
 

اللّه پاک ہر کسی کو ایسا محرم عطا کرے
جو دل کا نہیں روح کا ساتھی ہو❤🙂

Rehmani_Badsha
 

نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی
" اے دوست "
جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج "یاد" بھی نہیں کرتے

Rehmani_Badsha
 

نکاح نامے پر ہم دونوں کے دستخط تھے
وہ دلہن تھی اور میں دولہے کا گواہ🔥

Rehmani_Badsha
 

سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ
شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں صاحب 🔥

Funny joke
R  : Cute soney hahahahahh😂😂😂😂 - 
Rehmani_Badsha
 

یہاں سب، سب کو جانتے ہیں۔۔۔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا۔۔۔!

Rehmani_Badsha
 

قتل نہ کرو بس محبت کر کہ چھوڑ دو!!
کسی سے پوچھ لو !! یہ بھی سزاۓ موت ہے💔

Rehmani_Badsha
 

رحمت سے جنت بن جانے والی ہستی کو عورت کہتے ہیں 🥀💯
Rehmani___🥀🔥

Rehmani_Badsha
 

بے وجہ الزام لگ جائے تو کیا کیجئے !!
پھر یوں کیجئے، وہ گناہ کر لیجئے !!

Rehmani_Badsha
 

"اخلاق ایسا کہ جوتے بھی سیدھے کیے بڑوں کے"⁦❤️⁩
"ضد ایسی کہ خود اٹھا کے تاج بھی نہیں پہنا"🔥😏

Rehmani_Badsha
 

میرا جرم تھا میری سادگی😒
میرا اور کوئی قصور نہیں تھا💔

Rehmani_Badsha
 

😥مجھے گرل فرینڈ بنانی ہے🙈🙈🙈
اس میں کیا کیا ڈالتے ہیں😧😧😧😂😍
Btao sb...

Rehmani_Badsha
 

اپنا کردار ایسا رکھیں""
لوگ اپ کو بلاک نہیں سرچ کریں👑😎

Ya hai aik sacha ashiq isnay apnay Yar Kay dedar Kay Liya ser per mitti utha kar lata tha ya unchi chattan bnai phir yahan say isnay apnay Yar ka deedar kia aik gaon say shaher me deedar Kiya Yar ka phir isi jagha iski dargha bna di
R  : Ya hai aik sacha ashiq isnay apnay Yar Kay dedar Kay Liya ser per mitti utha - 
Right 💯🔥❣️💓😊😓💔
R  : Right 💯🔥❣️💓😊😓💔 - 
Rehmani_Badsha
 

وہ گر جائیں پھر قدموں میں🔥
ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشا ہو🖤