Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

ـ-
وہ وعدوں کے آدھے ادھورے شخص🍂
روضے پورے رکھے گے اب🖤🥀"_

First iftari muBaraK💗❤️
R  : First iftari muBaraK💗❤️ - 
Funny joke
R  : Rani ka mond aisa abhi 😂😂😂😂 - 
Rehmani_Badsha
 

فرق نہیں پڑتا کسی بھی موسم کا رمضان کے اگے
ہار جائے گی یہ گرمی بھی روزے داروں کے ایمان کے اگے. In sha Allah

Rehmani_Badsha
 

عورت جیسی بھی ہو اس کی عزت کرو🥀💞
یہ وہ سفید کپڑا ہے جس پر پانی کا بھی داغ لگ جاتا ہے۔اگر اس نے تمہارے ساتھ کچھ برا کیا بھی ہو تو معاف کر دو جیسے تم اپنی بہن کی غلطی معاف کر کے بھول جاتے ہو ایسے ہی بھول جاؤ مگر کبھی بھی بھرے بازار میں اس کی عزت مت اچھالو۔بیشک وہ اللہ کی رحمت ہے۔

Rehmani_Badsha
 

دنیا کی تین حسین ترین جگہیں،
خانہ کعبہ، روضہ رسول اور،
ماں کی گود۔🖤🥀

Rehmani_Badsha
 

جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بهی آج کل damadam پر دو دو گرل فرینڈ ہیں۔😜😪😪😪sadi ik v nai😭😭

Rehmani_Badsha
 

💞💞. مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے۔۔۔۔۔
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا۔۔۔۔💞💞

Rehmani_Badsha
 

الحمدللّٰہ اتنا شدید سنگل ہوں🤤
کہ تکیہ کا نام شازیہ رکھا ہوا ہے🤭🤪😂

Rehmani_Badsha
 

جب نظر ناپاک ہونے لگے تو آنسووں سے پاک کردو اور جب سر بغاوت کرنے لگے تو اسے سجدے کا نشہ پلا دو اور کہو
💞 سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی💞
اے میرے رب تجھ سے پاک کوئی بھی نہیں تجھ سے بڑا کوئی نہیں....بیشک 🤲
💞

Rehmani_Badsha
 

کوٸی راستہ نہیں دعا کے سوا...💞❤
کوٸی سنتا نہیں خدا کے سوا...🔥😇

Rehmani_Badsha
 

یا اللّٰہ عورتوں کے کپڑوں اور جوتوں کی دوکانے عید کے تیسرے دن تک بند رہیں ۔
🤣 آمین 😂

Rehmani_Badsha
 

نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسماں پر ہیں ..😑😕
اور خود 5_فٹ کی بهی نہیں ہیں...😜😂😂
Hy koi 5 se oper to samny aye🙆🙅🙈😍

Rehmani_Badsha
 

نہیں جانتا ”صغیرہ“ ھیں یا ”کبیرہ“ ھیں۔
الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے ❤

Rehmani_Badsha
 

*مسکرانے کے زمانے ------- گزر گے صاحب*
*ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔💔

Rehmani_Badsha
 

محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں۔۔۔❤

Rehmani_Badsha
 

داڑھی والا میں ہوں 🙈💕
حجاب والی اللہ دے گا ۔🙈😂
🙈❤😍😍😍
🥀

Rehmani_Badsha
 

سمجھ نہیں آتا کہ ڈیڑھ روٹی کھانے والی لڑکیاں
😅😃😅😅😃
تیس چالیس گول گپّے کیسے ٹھونس لیتی ھیں
😅😃😅😃😅😃😃😅😃

Rehmani_Badsha
 

لڑکياں اب تک پتہ نہیں کتنی بار چھپ چھپ کر پانی پی چکے ہوgi 😹😹
😂😂

Rehmani_Badsha
 

خالص کیجیے بیشک نفرت کیجیے
💔💔💔