یہ قیام کیسا ہے راہ میں، تیرے زوقِ عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چبہے نہیں، تیرے سب اِرادے بدل گئے
کس جوانی میں اُجاڑا تری چاہت نے مجھے
ایسی رُت میں تو درختوں کو ثمر لگتے ہیں
تاعمر حُسن نے گفتارِ اعتدال سے رکھا محروم دل کا حافظہ
شعور کو ان نگاھوں کے آگے بھلا کب بیانِ مدعا کا ھوش آیا
_🔥❤💯"
*پاکستان میں 2 فیصد لڑکیاں*
*دھوپ میں سڑتی ہیں۔*
*اور 98 فیصد ایک دوسرے سے😂😂
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی
ہر چھینک کرونا نہیں ہوتی
_😊😂😜"
*کتنا کمزور کیا، عِشق نے تیرے مُجھ کو
*نبض چلتی ہے تُو ، دُکھتی ہے کلائی میری!
تعلق فرصت کا نہیں
توجہ کا محتاج ہوتا ہیں
اگر میں پیار تم سے نہیں کرتا ❤
تو تمہارے لئے کیوں مرتا 💘
اور کہتی ہوں محبت جسم کرتا ہوں💑
تو تم کونسی ممتاز ہوں 🤨
اگر محبت جسم سے ہوتی 💃
تو ایک کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
ہزاروں سے نہ کرتا 😡
خواہش تھی کہ زندگی رنگین ہو 🙂
اتفاق تو دیکھوں ✌
جو بھی ملے گرگٹ ہی ملے 🔥
💔
انہیں محبت کی کیا پہچان، وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے 💔
کہہ دونگآ مجھے تم سے محبت ہی نہیں تھی💔
ایک روز میں اپنی بھی دل آزاری کروں گا ✌🏻🙂
آج اگر تو رویا تو قسم سے تجھے چیر دو گا اے دل،،،،،،،،،،
نہ وہ رہے گی تجھ میں. نہ تو رہے گا مجھ میں..💘💔
*_انسان کو اپنے بے بس ہونے کا احساس تب ہوتا ہے❣*
*_جب وہ کسی کو دیکھنے کے لئے ترس جاتا ہے❣*
*!!!Rehmani💕*
*
عشق لا علاج اٿئو...!!
پرھيز ڪريو..!!
تم تو اپنے تھے ذرا ہاتھ تو بڑھایا ہوتا..
غیر بھی ڈوبنے والوں کو بچا لیتے ہیں..
مطلب پرست تھا یا مصومیت , خدا جانے
میں نے کہا محبت ہے, کہنے لگا کیا مطلب
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے
بکھرا وجود ٹوٹے خواب سلگتی تنہائیاں ۔
کتنے حسین تحفے دے جاتی ہے یہ محبت۔
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain