میری طرح فضول online ہو?😕😞
یا کسی سے settingg چل رہی ہے 🤔🙄😂
پتا ہے کسی کو بُری طرح تباہ کیسے کرتے ہیں پہلے
پیار کرو پھر اسے بد کردار کہہ کر چھوڑ دو 🖤🥀✌


خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں !!!
بہت زہریلی ہیں تمھاری خاموشیاں ۔۔۔۔۔۔۔
Go0d ñigHt

#ﺷـــــــــــــــﺎﻋﺮﯼ_ﻣﻘـــــــــــــــﺎﺑﻠﮧ❤
شعر ایسا ہو کے آپ کے رپلائے
میں مجھے خود آنا پڑے ہے کوئی اہل ذوق یہاں ؟
*💕لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے💕*
*لوگ جب کھردرا بولیں گے ... تو اب خراشیں تو دل میں ھی آئیں گی ناں ......!!!*💞💞💞
دنیا کو آگ لگانے کی ضرورت نہیں
تو میرے ساتھ چل دنیا خود ہی جل جاۓ گی..
🔥🔥
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤

کاش میرے جنازے کا یوں اعلان ہو کہ
مرحوم کی نمازِ جنازہ #مدینے میں ادا کی جائے گی
آپ کی Life میں کوئی ایسا ھے
جو صبح اُٹھتے ہی
آپ کو میسج کرتا ہو😊💯🔥👏👍👌
Mera koi nhi😍
اگر بنانی ہیں تو یادیں بنا
باتیں بنانے کیلئے لوگ ہیں ناں
ہم اتنے خوبصورت تو نہیں کے لوگ ہم پر فدا ہو جاہیں😏🍁
لیکن جسے آنکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں💕😋
اسکی عادت ہے _____میرے بال بگاڑے رکھنا
اسکی کوشش ہے میں کسی اور کو اچھا نہ لگوں
اِک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ،
میرا کِھلنا بھی _______ مُرجھانا بھی..😐
#zidi
Rehmani_Badsha

*ﺻﺎﺣﺐ ﺣﺎﻻﺕ ﺟﺐ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﺘﮯ
ﮨﯿﮟ
ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﺘﮯ
ﮨﯿﮟ*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain