Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

نبی کریمﷺ نے فرمایا
میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا
یااللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین 🤲

Rehmani_Badsha
 

سب لوگ میرے لیے دعا کریں پلیز😥😥
اللہ مجھے کو .....
خوبصورت سى لشکارے مارتی ہوئی بیوی""🙈 عطا کرے،، آمین 😝

Rehmani_Badsha
 

بعض عورتوں کو مرد برباد نہیں کرتے ان کی آنکھوں میں بڑے بڑے خواب انہیں برباد کرتے ہیں🤔
Agree

Rehmani_Badsha
 

کس کس نے بچپن میں فریج کو دھیرے دھیرے بند کر کے یہ
جاننے کی کوشش کی ہے کہ فریج کی لائٹ کب بند ہوتی ہے؟؟؟,🤪🤪
Mine ✋🙈😂 Dil karta hai to ab bhi check kar leta Hun😉😂😂

Rehmani_Badsha
 

حالات سکھادیتے ہیں باتیں سننا اور سہنا
ورنہ ہر شخص اپنے آپ میں بادشاہ ہوتا ہے 💯🔥
#Rehmani

Rehmani_Badsha
 

خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگیا
جون ایلیاء

Rehmani_Badsha
 

مجھے وہ ہوگیا ہے
کیا کہتے ہے اوسے ____👉🏻🙈😯🙈🤔

Rehmani_Badsha
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو........
*A*______❤️

Rehmani_Badsha
 

-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،
💔👈pgl

Rehmani_Badsha
 

aj say apna bhi aik hi Rul hai Jo follow karay GA usay hi follow karunga faltu log sid
ager Kisi ko bura lagay to 🙏

Rehmani_Badsha
 

نظر نظر کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔!!!!
کسی کو زہر لگتے ہیں ، کسی کو شہد لگتے ہیں !!!!💯💕

Rehmani_Badsha
 

||•😛🤣🙊
میــری پـوسٹیــں آپکــو کیســی
لگتــی ہیــں😁😁
آج زرہ کچــھ کھٹـی میٹھــی
تعریفــ ہــو جـائے😂😂🙊🤣🤣
#Mubashar🔥

Rehmani_Badsha
 

😂سنو کیا دوگے مجھے😍..؟؟؟
1👔
2⌚
3🤲
4🍦
5👊
6☕
7🌹
8🎁

Rehmani_Badsha
 

رب سے اِتنے سوال جانِ جاں
تُم اذان کا جواب دیتے ہو..؟؟

Rehmani_Badsha
 

محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞
تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔
پریشانی اپنی جگہ😣
تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆

Rehmani_Badsha
 

خوبصورت سی آنکھیں👀
پیادا سا چہرہ 😍
میٹھی سی آواز🗣
پیارا سا اخلاق💖
یہ تو ہوئ میری بات اور سناو کیسے ہو آپ??

Rehmani_Badsha
 

ager Kisi ko poetry chahiya to contact me"03133804513-on WhatsApp

Rehmani_Badsha
 

بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اور
آج اُسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے💔🔥

Rehmani_Badsha
 

اس گانےکا دوسرا جملہ کیا ہے۔۔؟؟
دل نے یہ کہا ہے دل سے۔۔۔😍😍

Rehmani_Badsha
 

ہاں یہ سچ ہے کہ ....
میں نے اُسکی بھیک مانگی تھی خدا سے💔🔥
☹️☹️