Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

مجھے اپنی زندگی میں آج ایک چیز کی تمنا ہے
۔ ۔ اے Allah ۔۔
بس یہ دو آنکھیں جو میسج پڑھ رہی ہیں ان میں کبھی آنسو نہ آہیں ۔۔ آمین

Rehmani_Badsha
 

دوسروں کی خوشی میں خوش رہنا سیکھو😊اللہ تمہیں دینا میں دیر نہیں کریگا❤💯

Rehmani_Badsha
 

اور روٹھ جانا تو صرف بہانہ ہے🙂
درحقیقت لوگ بیزار ہو جاتے ہیں💔
#Rehmani

Rehmani_Badsha
 

مرد کو تو کوئی اور بھی مل جاتی ہے..🔥
سنا ہے عورت کسی کی ہو کر بھی محبت نہیں بھولتی..💯🖤

Rehmani_Badsha
 

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂

Rehmani_Badsha
 

دو عورتیں باتیں کر رہی تھیں پہلی بولی پتا ہے اپنے گاؤں کے سرپنچ کومہ میں چلے گئے 🤔
دوسری بولی ہاں بہن پیسے والے تو کہیں پر بھی جا سکتے ہیں🙈😂😜😜😂🙈😁🙈😂
ya hain Pakistani ortain hahhah

Rehmani_Badsha
 

بدتمیزی ہر انسان کر سکتا ہے
مگر کسی کو اسکی تربیت روک لیتی ہیں *

Rehmani_Badsha
 

#عشق_کی_تعریف
#ع کا منہ ایسے کھلا ہے جیسے ناگن کا ناشتہ
"ش" کے تین نقطے رو رو کر یہ کہتے ہیں
کہ عشق نا کرنا تمہیں خدا کا واسطہ
اور جو "ق" کی گہرائی میں پھنس گیا
اسے نہیں ملتا باہر نکلنے کا راستہ...

Rehmani_Badsha
 

آپ کی کاسٹ کیا ہے؟
جس کی کاسٹ same ہوئی وہ دوستی کرلے
Me Rehmani😍😍🥰😁

Rehmani_Badsha
 

میرے گھر پولیوں والے آتے ہیں اور مایوس
ہو کر چلے جاتے ہیں
آخر کب تک 😂😂😂😂

Rehmani_Badsha
 

سوال ؟
آپ میں ایسا کیا ہے 😂جو کسی کو بھی دیوانہ بنا سکتی ہے😜😍 😂
صرف سچ بتائیں😂
1: 😂آنکھیں
2: 😂ہونٹ
3: 😂مسکراہٹ
4: 😂پرسنالٹی
5: 😂پیسہ
6:😜 آپکی باتيں
#Note: Lambi Lambi na phenkna

Rehmani_Badsha
 

"
-" میرے ہم نام 😍تو بہت ہوں گے..!😍
کوئی مجھ😇 سا ہوا تو بتانا •"⁦♥️⁩✨

Rehmani_Badsha
 

💖ٹوٹ جاۓ گا تیری ___نفرت____کا محل اس وقت💔💔
🙊جب ملے گ خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑدیا❤💖💖❤

Rehmani_Badsha
 

سنو کہا سے ہو😊
پتہ تو چلے ہم کتنے دور ہیں آپ سے?😅 ☺
Me: mirpur khas
😍🙈

Rehmani_Badsha
 

Trust yourself,❤️Think for yourself,❤️
Act for yourself,❤️Speak for yourself,❤️
Be yourself.❤️

Rehmani_Badsha
 

Jo log mri post pr comments se door rahty hain. En ko btata chalon k....
Achi baton se shitaan door hi rha krta h
😳🙁😔

Rehmani_Badsha
 

#میت پہ #منائیں_گے_دکھاوے کا #سوگ 😠
#A_LoNe
#یہ_کمینے_مطلبی، #اناہ_پرست_لوگ🔥🍁
#Rehmani😢🙏

Rehmani_Badsha
 

#__BadmaShi__To_Badmash_Krte_Hain❤💙
#___Sahibb____💞💝
#_Hum__To_Shehzde__Hai😎😎😎👈
#__Dilon__Pe__raaj__Krte__Hain❤❤❤👈☺

Rehmani_Badsha
 

عشق عمر نہیں دیکھتا 💔 بس اجاڑ دیتا ہے جیسے مجھے 😔

Rehmani_Badsha
 

میں کوئ رسک نہیں لیتا😉 ☺️
جب بھی مہمان آجائیں 😉
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا لیتا ہوں😋 😂
بعد میں بچے نہ بچے 😂😂