کس نے پہنا تھا سر شام گلابی جوڑا
بزم تارو کی سجی چاند بھی کامل نکلا
*Rehmani ✨🔥*🔥🔥
#طبیعت پھر کچھ #خراب ھے!! 😱✔✔
#لگتا ھے پھر کسی!! 😩
نے دیکھ کر #ماشاءاللہ نہیں کہا!!👌🔥✔✔
Rehmani
کیسے کر لیتے ہو بے رُخیاں .؟
دل نہیں دُکھتا تمہارا ۔۔۔۔
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
💔
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی *خوبصورت,*
پر بات جب *دل💗* کی آئے گی نا, ہار جاؤ
جو ساتھ ہے #آباد ہیں 😎😉
جو #چھوڑ گئے #برباد ہیں ۔۔۔۔۔۔✌✌
Rehmani
آج ہم پر آیا ہے...تو...کل تم پر بھی آئے گا......
وقت........ہی تو ہے....... آخر بدل جائے گا.....
Rehmani
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤
ﺗﻌﺰﯾﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺋﯿﮟ ___! ﻧﺎ ،
،
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻥ سے ﺗﻌﻠﻖ ﻣﺮﮔﯿﺎ ﮨﮯ ...!😥😥
ان انکھوں کا کچھ کرو۔۔۔صاحب!!
یہ دل کا حال بیان کرتی ہے۔۔۔!!!
مسکرانا تو میری مجبوری بن گئی هے
💚 💚💘💘💘💘💘💘💘💚💚❤❤❤❤
اداس رہا تو لوگ سمجھیں گے کہ
محبت میں ہار گیا
ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....❤❤
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...MoM
اس کے گاؤں کا حسن مت پوچھو
چاند کچے مکاں میں رہتا ہے
Rehmani_Badsha
💞💞دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے💞
💞اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💞
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍
سب کلائی کی بات ہے
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں
مہلت ہى نہ دوں گا تم کو _ بچھڑ جانے کى
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا
Rehmani
#پاکیزہ_رشتے_آسمانوں_پر_بنا__دیئے_جاتے__ھیں 💞
#ھم_سب_کسی_نہ_کسی_کی_امانت_ھوتے__ھیں 💞
#خود__کو__کسی___کی__امانت___سمجھ___کر 💞
#وفادار______رہنا______بھی______محبت___ہے
Rehmani
دیکهو.. تم نے کوشش ہی نہیں کی منانے کی 😌🙂
ورنہ چائے کا کپ اتنا مہنگا تو نہیں تها😒
#😒😒☕🍩🍪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain