فانی دنیا عارضی بسیرا 😇
سب خدا کا کچھ نہیں میرا 💦
پاگل نے خریدار سے کہا۔یہ مچھر دانی اتنی اچھی ہے کہ ایک بھی مچھر اس میں
داخل نہیں ہو سکتا۔
پاگل:بس رہنے دو جب اس ’’مچھر دانی‘‘میں مچھر داخل نہیں ہو سکتا تو میں
کیسے اس میں داخل ہو کر رات کو آرام کر سکوں گا۔
😰😰😂😂😂😂😂
پاگل:اپنے با س سے چھٹی لینے کیلئے کہتا ہے کہ صاحب میری والدہ پیدا ہو گئی ہے۔۔۔
آدمی:اور رتمہارا باپ؟
پاگل:وہ تو 5سال پہلے ہی پیدا ہو گیا تھا۔۔
آدمی:اور تم؟
لڑکا:جناب اگر ایسے ہی حالات رہے تو میں بھی پیدا ہو جا ؤں گا۔۔۔
😂😂😂😂
عورت :کیا ہو ا بہن اتنی پریشان کیوں ہو۔۔۔
دوسری عورت:منے ایک پیسہ نگل لیا ہے۔۔۔
عورت:نگلنے دو آجکل ایک پیسے کا آتا ہی کیا ہے۔۔۔
😂😂😂
ایک لڑکے نے پاگل کو جو تا مارا۔۔۔
پاگل:تم نے مجھے غصے میں جوتا مارا یا مذاق میں؟
لڑکا:غصے میں مارا۔۔۔
پاگل:اچھا ہے ورنہ میں ایسے مذاق برداشت نہیں کر تا۔۔۔
😂😂😂😂😂
ایک پاگل دوسرے پاگل سے:اس بار کچھ زیادہ سردی نہیں ہے؟
دوسراپاگل:سا ئنسدان کہتے ہیں۔۔۔دنیا گو متی ہے،اور ہو سکتا ہے ہم گھوم
کر مری میں آگئے ہوں!
😂😂
پاگل (ڈاکٹر سے)جناب میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔۔۔
آپ اس کا علاج کریں۔۔۔
ڈاکٹر:کس حصے پر؟
پاگل:دانتوں پر۔۔۔
😂😂
پاگل (کسان سے)یہ کس چیز کا کھیت ہے۔۔۔
کسان:یہ کپاس کا کھیت ہے اس سے کپڑے بنتے ہیں۔۔۔
آدمی:اس میں سے شلوار کا پو دا کون سا ہے۔۔۔😂😂
Damadam boring 😥😥
وہ ایڈوانس عید مبارک والی پوسٹوں کا ٹورنامنٹ کب سے شروع ہو گا!!! 😂😂
👑
کتنی پیاری گواہی ہے نہ. ♡
اَشْهَدُاَنَّ مُحَمَّدَالرَّسُوْلُ اللّٰهْ
💫 🌸 ❤️
موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
-‘دِل میں اﷲ سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مُسکراتی ہیں۔ 🙂💕
-✨✨✨
کدھر کدھر سے چراغوں کے سامنے آؤں
گھڑی گھڑی تو ہواؤں کا رخ بدلتا ہے
تجھے بھول جاؤ یہ کوشش کر کے دیکھوں گا
💔💔Ayesha💔💔
ویسے دریاؤں کا اُلٹا بہنا ممکن نہیں......!!!!!
میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پے..😍
ہمیں وہ نبئ ملا جو نبیوں کا نبئ ہے.❣️
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے
جب آجاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی ؎
Itz fukray🚬
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain