تم مت کھولنا___میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو#
جو تھا وہ رہا نہیں ____جو ہوں کسی کو پتا نہیں#
*موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے*
*زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے*💔🥀
💯مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں💯
☝سو بلند ☝کر یا پھر سوچنا چھوڑ دے💯
*میں گنہگار جب خدا کا ہوں*
*تو آگ لوگوں کو کیوں لگتی ہے*🔥😏
ابی نندن کی چائے☕ تو سب کو یاد ہے پر اس کی کھال جو پاکستانیوں 🇵🇰نے مار مار کے کھال اتاری وہ میوزیم میں پڑی ہے
27 فروری ابھی نندن ڈے
😂😂
آج دو2️⃣ بھارتی🇹🇯 جہاز✈ گرانے⬇️ اور
ابھی نندن
کو پکڑنے🤺 کی چاند🌙 رات🌃 ھے🤣
Jaane Ka Gam
Aur Na Aane Ka Gam
Phir Zamaane Ka Gam
Kya Karein?
Raah Dekhe Nazar
Raat Bhar Jaag Kar
Par Teri To Khabar Na Mile
Bahot Aayi Gayi Yaadein
Magar toIss
Baar Tum hi Aana
Iraade Fir Se Jaane Ke Nahi Laana
Tum Hi Aana
Meri Dehleez Se Hokar
Bahaarein Jab Guzarti Hai
Yaha Kya Dhup Kya Saawan
Hawayein Bhi Barashti Hai
Hume Puchhon Kya Hota Hai
Bina Dil Ke Jiye Jaana
Bahot Aayi Gayi Yaadein
Magar Iss Baar Tum Hi Aana
Oh Ooo... Koyi To Raah Woh Hogi
Jo Mere Ghar Ko Aati Hai
Karo Peechha Sadayon Ka😭 Suno Kya Kehna Chaahti Hai
Tum Aaoge Mujhe Milne💑 Khabar Ye Bhi Tum Hi Laana💏 Bahot Aayi Gayi Yaadein🙏 Magar Is Baar Tum Hi Aana
*لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،*
*چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا،*
دوسروں کی پیروی کرنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپکو بھی وہی کچھ ملے گا جو اس نے حاصل کیا ...!
💕دیدار یار نہیں ہوتا تو یہ لب بھی نہیں مسکراتے
💜
💕آ بھی جاو کہ مسکراہٹ ______تیرے انتظار میں ہے...
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن..
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے*
*چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے.*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
✍🏻 *کبھی سوچیں چلے کہاں سے تھے اور پہنچ کہاں گئے پھر رب کائنات کا شکر ادا کرنے کی حقیقت آپ کے سامنے ہوگی۔*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـں بھٹکنا چاھیے .... اس طرح منزلیں گم ھو جاتی ھیــــں ... اور راستے کھو جاتے ھیــــں ......!!!*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
زِندگی کا سب سے بُرا لمحہ وہ ہے، جب کوۂی اپنا آپ کو اِتنا دُکھ دے کہ *آنکھیں بھر جائیں* اور وہی پُوچھے!
''کیا ہوا؟''
اور آپ کو *مُسکرا کر* کہنا پڑے!
'' *کُچھ نہیں* 💔
*Rehmani
تیری محبت کو اتنی حفاظت سے رکها هے میں نے
جیسے کوئی ٹوٹا ہوا بازو سینے سے لگائے پهرتا ہے
تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم،
بہت سنبھل کے چلے پھر بھی پھِسل گئے ہم.
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل،
اور لوگوں کو لگتا ہے کہ بہت بدل گئے ہم,
سوکھے ہونٹوں سے ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس جب بجھ جائے تو لہجے بدل جاتے ہیں.
good night all friends
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain