جب کبھی جی میں آئے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا 🤗
❣اے دوست❣
لہو بھی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے 🤗morning and JuMma muBaRak
#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!💯✔✔
اگر زندگی میں ہوتی اک قتل کی اجازت
خود کو بہت بے رحمی سے مار دیتا میں 💔
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔
انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💖 . ▁💘
❣️جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
❣️جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
muhabbat 2gb Gum 64gb
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔💔
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔💔
وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔
جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام
کیا کہا____مجھ سے دور جانا ھے اسکا مطلب ھے جا چکے ھو تم👉🏻
اگر تیرے بغـــــــــیر جـــــــــینا آسان ھوتا💦
تو قسم ہے محـــــــــبّت کی تجھـــــــــے یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے💦
ایک عرصے تک میں اسکی ضرورت بنا رہا🥀
پھر یوں ھوا کہ اسکی ضرورت بدل گئ🖤
اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو۔💗💗💗💗💗💗
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے۔❤❤
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،
*😘A_A*
*جتنی بھی ہو کم ہے ؛بہت ہونی چاہیے*
*بے وفاؤں کو تو سزائے موت ہونی چاہیے*💔🥀
*اس کو سینے نہیں لگایا تو*
*سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے*💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain