Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

Aap k name mein first jo Lafz ata hai wo emoji comment karo 🤪
A😘 B❤ C😠 D😻 E😏
F😜 G😚 H💋 I😇 J😪
K😍 L💛 M😍 N😘 O😎
P👀 Q🔥 R💯 S💍 T👸
U🌹 V😀 W🌸 X💜 Y 😝
Z🔥... #Girl/#Boys🔥
#Rehmani...👈🏻🔥🥀

5th iftari mere taraf say specially for appee❤️😍😍😍
R  : 5th iftari mere taraf say specially for appee❤️😍😍😍 - 
Rehmani_Badsha
 

سنو محبت یا چائے؟؟؟

Beshak💯🔥
R  : Beshak💯🔥 - 
Rehmani_Badsha
 

چلو اپنی cast بتاوء..
مجھے اپنی cast والی تلاش کرنی ہے..
😍😍😘🙈🙈

Rehmani_Badsha
 

Apke paas kon nahi hai?
🚫Father
🚫Mother
🚫Gf
🚫Bf
🚫Brother
🚫Sister
🚫 Friend
Men:gf😍

Rehmani_Badsha
 

ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہں_💯
💙
کردار کے سکے چلتے ہیں_جناب🔥💯

Rehmani_Badsha
 

میں کیا ہوں یہ #وقت ہی #بتائے گا۔🔥

Funny joke
R  : Hahaha 😂😂😂😉🔥🔥😋🤐😇🙊 - 
Rehmani_Badsha
 

اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے زندگی کی لڑائی
لوگ صرف تسلی دیتے ہیں ساتھ نہیں

Rehmani_Badsha
 

جو روپ تجھے پسند ہے اسی میں خود کو ڈھال رہا ہوں
تیری واسطے ہی تو اپنی داڑھی کے بال بڑھا رہا ہوں
_✨🖤🥀"

Rehmani_Badsha
 

*زندگی پشتو فلم کی طرح ہو گئی ہے*
*چل تو رہی ہے پر سمجھ نہیں آرہی 😒😝*
#__😂🖤🔥

Rehmani_Badsha
 

لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣

Rehmani_Badsha
 

کوئی عورت 🧕 دو ٹکے 😞 کی نہیں ہوتی ہے.!!
وہ ماں ہے تو "جنت" 🥰 ہے..
وہ بیوی ہے تو بہترین "ہمسفر" 👸💑 ہے..
وہ بیٹی ہے تو "رحمت" 🧕 🤩 ہے..
وہ بہن😍 ھے تو ھمدرد 🥰 ھے..

Rehmani_Badsha
 

تم بدل گئے
ہم سنبھل گئے⁦۔۔پاگل :)۔۔۔۔۔✌

Rehmani_Badsha
 

اور پھر میں نے ان لوگوں کے لیے جینا چھوڑ کر ان لوگوں کیلئے جینا شروع کیا جو مجھ سے محبت کرتے ہیں 🖤🥀👣

Rehmani_Badsha
 

میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو🤔.....؟؟؟؟؟
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو....😢
💔💔

Rehmani_Badsha
 

#مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
#جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥

Rehmani_Badsha
 

کوٸ ایسی لڑکی ہے جو مجھے damadamکی
تنگ گلیوں سے نکال کر Whattsapp کی کھلی فزاٶں میں
لے چلے😂😂😝😟

Rehmani_Badsha
 

سچی سچی دسو
میری پوسٹ دیکھ کر کبھی میری آٸڈی چیک
کی؟😂
😛😛😛😛😂