اتوار کو لڑکیاں کپڑے دھونے کے بعد یہ گانا گاتی ہے🙄 ہوش نہ خبر ہے 😴 یہ کیسا جبر ہے 😧 کپڑے دھونے کے بعد دن بھررررررررر👕👖🎽 دن بھر، دن بھر، دن بھر ہاں۔۔۔۔۔ دن بھر ، دن بھر اماں کا بھی ڈر ہے 🥺 برتن بھی ادھر ہے 😒 ایف بی کی بھی فکر ہے 😢 پوسٹ سے بے خبر ہے 😳 کپڑے دھونے کے بعد دن بھررررررررر دن بھر، دن بھر، او۔۔۔۔۔۔ دن بھر، دن بھر۔ 🤦
عورت کا مقام گھر ہے۔ (وقرن في بيؤتكن ولا تبرجن تبرج الجاهليته الاؤلى ) اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناو سنگھار دکھاتی نہ پھرو۔ سورتہ الاحزاب ٣٣