: یہی حالات ابتدا سے رہے لوگ ہم سے خفا خفا سے رہے ان چراغوں میں تیل ہی کم... ▼
تھا کیوں گلہ ہم کو پھر ہوا سے رہے بحث شطرنج شعر موسیقی تم نہیں تھے تو یہ دلاسے رہے _
لوگ کہتے ہیں کے مسکان ہے ہونٹوں پہ میرے🥰🥺
کون جانے کے تصور میں ہنسایا کس نے 💔🥲
🖤🖤 heart break
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے🙂
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں😐🥀💯
..
..
حاصلِ زندگی،حسرت کے سوا،کچھ بھی نہيں
يہ کيا نہيں،وہ ہوا نہيں،يہ مِلا نہيں،وہ رہا نہيں💯✨
👑♥️حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ۔۔🖤
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں۔۔۔🥀
@
👑♥️حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ۔۔🖤
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں۔۔۔🥀
mhfal join kerly folw nhi just mhfal join
کہ لوگ روئیں گے دیواروں سے لپٹ کر۔۔
ہم اتنی موجوں میں جوانی چھوڑ جائیں گے 🙂
تو کوئی یوسف ثانی تو نہیں تھا مگر پھر بھی ۔۔
کوئی مائل رہا مانند زلیخا تجھ پر ۔🙂💔
بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں ۔۔🙂
کیسا لگتا ہے جب کوئی توڑتا ہے 💔