🤟🅰️:باتیں ان کی ایسی کے وفا ان پے حتم
اور جب نبھانے کی باری آئ تو وہ مجبور نکلے✌
✰≛⃝🧸 نصیب والوں کو مل جاتی ہے من چاہی محبت اور بد نصیبوں کو اکثر عشق ہو جاتا ہے💔🥺
🌴:اوڑھ لی " ہے "خاموشی " اب گفتگو نہیں ؟ " کرنی
دل کو مار دینا ہے اب "آرزو" نہیں کرنی ۔
:🦅:تو نے دیکھا ہے فقط محفلوں میں ہنستا ہوا مجھے❤🩹*
*میرے اندر کی چیخیں تیرا ذہنی توازن بگاڑ دیگی💔🙂*
@🦋🦋:....
*میں پر سکون نہیں بس چپ ہوں ؛*
*کیونکہ میں نے ہر اس خواب کو تباہ ہوتے دیکھا ہے*
*جو میں نے جاگتی آنکھوں سے دیکھے تھے!*
💔😢
..مانا کہ تم سے دوریاں بڑھ گئی ہیں....!!🥀
پر تمہارے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں....!!🖤😎
:دل لگی نہ ہو جاۓ کسی سے یہ خیال رکھنا🦋🫀*
*دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتی ہیں🥲🖤*
:بھروسہ لفظ نہیں، احساس ہے…
ایک بار ٹوٹ جائے تو آواز عمر بھر دل میں گونجتی رہتی ہے۔ 💔😔
@❤️🩹❤️🩹😭😭
تم سے کتنی محبت ہے معلوم نہیں
*لوگ تو آج بھی تمہاری قسم دے کر منا لیتے ہیں
🖤🥀:تمہیں جگہ جگہ سے وفاداری ملے گی
اگر تم بات ہونٹوں کی بجائے نوٹوں سے کرو گے؟
:ہائے وہ لوگ کس کُرب سے گزرے ہوں گے
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکرے ہوں گے.....💔
چلا میں روٹھ کر آواز تک* *نہ دی اس نے*
*میں دل میں چیخ کے کہتا* *رہا، "پکار* *مجھے* "💔😢
:کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گنوا رہے ہیں
پھر کیا ہوا پھر میں نے اسے بھی جانے دیا جس کی جانے سے میری جان جاتی تھی۔
انکے بھی قتل کا الزام ھمارے سر
جو ھمیں زھر پلاتے ھوئے مر جاتے ھیں
بس اک بار درد دل کو ختم کر دو
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے
زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں
ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں
ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں
اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain