شریف اتنا ہوں کہ جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو
تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو
😭😭😭😭😢😢🙈
بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی
دنیا کی ہر چیز سے دل اٹھ گیا ہے
مگر مجال ہے موبائل سے دل اٹھ جائے
😉😉😅😅
اگر پہلی بیوی شک کرے تو اس کے شک کو حقیقت میں بدل دو
اور دوسری شادی کر لو
پھر دوسری سے پوچھو
تینوں وی شک اے
google uncle kuch insan bewaquf q hota hai
بابا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے
تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں
😜😂😇
😴😴😴😴😴
جن لڑکوں کی گرل فرینڈ چھوڑ جاتی ہے
فیسبک پہ اتنی دکھی پوسٹ کرتے ہیں
😂😂😂😂جیسے لاوارث ہو گئے ہوں
google uncle kuch log bewaquf q hoty hai