Damadam.pk
Return-Haris's posts | Damadam

Return-Haris's posts:

Return-Haris
 

good afternoon

Return-Haris
 

بہت مصروف گزر رہی ہے زندگی صاحب
😅😂🤣😊
ہم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پر ہی لگا رہتا ہے

Return-Haris
 

میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نسخہ لکھ کر دیا جب اسٹور
جا کے پرچی کھولی تو لکھا تھا
لمبی تار والا چارج لے لو

Return-Haris
 

دنیا کی ہر چیز سے دل اٹھ گیا ہے
مگر مجال ہے موبائل سے دل اٹھ جائے
😉😉😅😅

Return-Haris
 

light walo ur signal walo ne hamari hasi chen le hai😪🥺😭😭😭

Return-Haris
 

آسائشیں بہت تھیں, پر زندگی کو ہم نے
اک دائرے میں لا کر, اِک دَار پر گُزارا
دریا دِلی کا مطلب, دریا پہ آ کے سمجھا
اِس پار تُم ہو میرے, اُس پار میں تُمھارا🎀🥀

Return-Haris
 

سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر”
“سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے..

Return-Haris
 

سراپا آرزو ہوں , درد ہوں , داغ تمنا ہوں
مجھے دنیا سے کیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں

Return-Haris
 

ضروری نہیں کہ ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے
"ترازو" صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں بتاتا۔۔۔۔

Return-Haris
 

آسائشیں بہت تھیں, پر زندگی کو ہم نے
اک دائرے میں لا کر, اِک دَار پر گُزارا
دریا دِلی کا مطلب, دریا پہ آ کے سمجھا
اِس پار تُم ہو میرے, اُس پار میں تُمھارا🎀🥀

Return-Haris
 

good evening

Return-Haris
 

وہ آئینے سے اگر مطمئن نہیں ہے تو پھر
ہماری آنکھیں بہ طور آئینہ قبول کرے💙

Return-Haris
 

.کَوْئی مِلّے تَوْ یُوٌں مِلّے ✨❤️
کـہ وَہ مِلْے تَو سَکٗوںْ مِلّے....😍🔥❣️

Return-Haris
 

سراپا آرزو ہوں , درد ہوں , داغ تمنا ہوں
مجھے دنیا سے کیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں

Return-Haris
 

have a nice evening

Return-Haris
 

drama 😂

Return-Haris
 

مجھے نفرت ہے اس پَل سے،
اس شخص سے
اس جگہ سے
اس بات سے
اس لہجے سے
جس کی وجہ سے تمہاری آنکھوں میں
آنسو آۓ

Return-Haris
 

نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں
اب ہر کوئی پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی❤

Return-Haris
 

؛؛ نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے,,,,,
وَرنہ قُدرت تو مُحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے.!!💓

Return-Haris
 

❤️روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں
❤️جو بات تجھ میں ہے پاگل وہ کسی اور میں کہاں✨