Damadam.pk
Return-Haris's posts | Damadam

Return-Haris's posts:

Return-Haris
 

ڈاکٹر : آپ کو سانس کا مسئلہ کب ہوتا ہے
میں : جب نیٹ بند ہوتا ہے🥺😂

Return-Haris
 

تمہیں کوئی دیکھے میرے علاوہ 🙂
چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اسکی آنکھوں
میں😝🙂🙂🙈🙈🙈

Return-Haris
 

کل ہمارے محلے میں چوری ہوئی سب پریشان تهے یہ کون کرسکتا ہے
پهر میں نے بتایا کہ یہ کام کسی چور کا ہے🤭🤣😜🤭🤣

Return-Haris
 

بادام اتنے مہنگے ہو گئے ہے💯
قیمت سن کر ہی عقل آجاتی ہے💯🤣
*کھانے کی ضرورت نہیں پڑتی🙊🙈👩💯💙

Return-Haris
 

شیخ صاحب کو دوست نے شادی کا کارڈ واٹس ایپ کیا۔۔
شیخ صاحب نے پانچ ہزار کا نوٹ واٹس ایپ کر دیا 🤣😁😂

Return-Haris
 

زندگی میں کچھ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو "فی سبیل اللہ" تھپڑ 👋 مارنے کو دل کرتا ہے
😀😂😆😁😄😃😎

Return-Haris
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے اس لئے میں جہاں بھی جاتا ہوں چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں 😂🤣

Return-Haris
 

جب تم ساتھ ہوتے ہو تو وقت کا پتہ بھی نہی چلتا😌
اور جب تم چارجنگ پر ہوتے ہو تو ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرتا😜😜😜

Return-Haris
 

خشک سردی کا زکام🤭🥹
اور رشتے داروں کی زبان😂
جب بھی چلتی ہے تورکنے کا نام ہی نہیں لیتی🤷🏼♂️🙊😂🤣

Return-Haris
 

*سورج مشرق سے نکلتا ہے* ☀️
اور چاند کا کیا ہے کہیں سے بھی نکل سکتا ہے میں نے ابھی آئینے میں دیکھا 😁😂

Return-Haris
 

دل کو قید کر کے مسکرایا نہ کرو
روشنی کی خاطر دل جلایا نہ کرو🔥
کیوں کرتے ہو دل پر اتنا ستم 🤕
اگر یاد نہیں کرتے تو یاد آیا نہ کرو 💔

Return-Haris
 

ہم وہ زباں دراز ہیں جن کا ترے لیے
خاموش بیٹھنا بھی بڑا احترام ہے۔۔۔🖤

Return-Haris
 

good morning😴😴😴

Return-Haris
 

uff sardi

Return-Haris
 

زنــدگی میں، سب کچھ چھوڑ دینا، لـــیــکن،
مُسکرانا، اور اُمِید رکھنا، کبھی مَت چُھوڑنا،

Return-Haris
 

سنو! قصہ غمِ حیات نہ پوچھو ہم سے
بس جی رہے ہیں تو سمجھو کمال کر رہے ہیں!!

Return-Haris
 
Return-Haris
 

قوتِ دید و نظر ان پہ نچھاور ہو جائے
اس طرح دیکھ کہ پھر زحمتِ دیدار نہ ہو
ہائے، وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے
ہائے، وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو

Return-Haris
 

good evening

Return-Haris
 

sardi me chai best hoti hai ur garmi me ice cream