Smile to old means respect 😘😘 Smile to child means innocence😇😇 Smile to friend means care 😍😍 Smile in front of mobile means "Puttar chakar koi hor ay" 😜😜
عجیب لگتا ہے ناں... کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں... ✍کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ حساب نہیں ہوگا کہ وہ بخشا جائے گا.. یاد رہے حساب دینا ہوگا ایک ایک آہ کا، آنسو کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا حقوق اللہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بھی بہت سخت ہے *افسوس*! کچھ نہیں... سبھی لوگ یہ بات بھلائے بیٹھے ہیں
درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں.. انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے.. ✍الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں جب آپ بات کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کے الفاظ... آپ کے خاندان کا پتہ، مزاج اور آپ کی تربیت کا پتہ دے رہے ہوتے ہیں.. ✍بچہ بڑا ہو کر سمجھ جاتا ہے کہ ابا کی پابندیاں ٹھیک ہی تھی.. اور بندہ مرنے کے بعد سمجھ جائے گا کہ اس کے رب کی پابندیاں ٹھیک تھی
Ush insaan par bharosha karo Joh apke andar teen baate jaan sake. 1. Mushkurahat ke peeche dukh ! 2. Gusse ke peeche pyaar! 3. Chup rehene ke peeche wajah
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain