Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

کچھ لوگ زندہ ھوتے ھوۓ بھی
ہمارے نزیک مر جاتے ہیں
جب وہ اپنی انا کو عزیز رکھتے ہیں
اپنے غرور کو بڑا مانتے ہیں
اور ہماری مخلصی کو نظر انداز
کر کے
ہمیں روند کر آگے بڑھ جاتے ہیں
💔😴💔😴💔

Rida.44
 

شب بخیر

Islamic Quotes image
R  : اللہ تو سب جانتا ھے😴 - 
Rida.44
 

خاندانی لوگوں کو تکلیف کے وقت میں دیا ھوا پانی کا گلاس بھی یاد رہتا ھے
بےنسلی لوگوں کو دیا ھوا خون بھی یاد نہیں رھتا💔💘😴

Rida.44
 

شب بخیر
💔😴😴💔

Rida.44
 

سب سے خطرناک نشہ,انسانی نشہ ھے
کسی کی آواز کا نشہ
باتوں کا نشہ
آنکھوں کا نشہ
ساتھ کا نشہ
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا نہ تو
ہمارے وجود کی دیواروں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ھے
اور یہ ھی خلاء ہمارے وجود کی
باقی سب اینٹوں کو
اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے نہیں رہنے دیتا💔😴

Rida.44
 

کاااااش کے انسان کے بس میں ہوتا
کہ وہ جی لے یا مر جاۓ💔💔💔💔💔

Rida.44
 

جینی پڑے تو بہت مختصر ھے زندگی
گزارنی پڑے تو بہت طویل ھے زنگی

Rida.44
 

وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں ھو جاتا
بس ہم سب سے اپنا دکھ کہنا چھوڑ دیتے ہیں💔

Rida.44
 

اداس دیکھ کر وہ وجہ ملال پوچھے گا
.
.
.
وہ مہرباں نہیں ایسا کے حال پوچھے گا
💘💔💘

Rida.44
 

کوئ تعلق نہ جوڑو مگر سامنے تو رھو
.
تم اپنے غرور میں خوش ....💖
.
میں اپنے سرور میں خوش...💘

Rida.44
 

دنیا بھری پڑی ھے لوگوں سے
مگر ہمیں اک ہی شخص سے ذلیل ھونے کا شوق ھوتا ھے😴🤕💔👊

Rida.44
 

ڈال دیا تیری محبت نے فرشتوں کو بھی کشمکش میں
کبھی مانگا تجھے شدت سے کبھی بھولنے کی دعا مانگی...😴💔😴

Rida.44
 

سو بار کہا دل کو چل بھول جا اس کو
ہر بار کہا دل نے تم دل سے نہیں کہتی,,😴💔😴

Rida.44
 

لگتا تھا جدائ میں تیری مر جائیں گے
پر موت بھی تیری طرح بے وفا نکلی😴💔😴

Rida.44
 

چلتے چلتے دل نے پوچھا پاؤں کے ان چھالوں نے
کتنی دور بسا لی بستی دل میں بسنے والے نے💔😓😓😴

Rida.44
 

انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئ کہکشاں نہیں ھے💔😓😧

Rida.44
 

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ھوتا
مگر پھر بھی اپنوں والی خوشبو آتی ھے
دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ھوتے ہیں...

Rida.44
 

کہانی _ نہیں
زندگی _ چاہیۓ
کوئ _تجھ_ سا نہیں
بس _تو_ چاہیۓ😴

Rida.44
 

چیزوں کی اہمیت نہیں ھوتی
وہ کبھی نہ کبھی مل ھی جاتی ہیں
صرف انسان ہیں جن کا کوئ نعم لبدل نہیں ھوتا
وہ دوبارہ کبھی نہیں ملتے💔