Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Life Advice image
R  : کاااااش وہ ساتھ نبھانے والا ھوتا😚💔 - 
Life Advice image
R  : رشتے ہمیشہ احساس کے ہونے چاہیۓ🙂☺ - 
Hmmm😌😌
R  : Hmmm😌😌 - 
Rida.44
 

جب تک خود پہ نہ گزرے تب تک دوسرے کے جزبات اور تکلیف کا احساس نہیں ہوتا...🙁🙁

Life Advice image
R  : اللہ پاک ہم سب کو ہر رشتے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرماۓ.آمیین - 
Life Advice image
R  : جو بھی رشتے پاس ھوں خدارا ان کی قدر کریں - 
Rida.44
 

نہ ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں... 😢

Sad Poetry image
R  : Assalam.o.lykum - 
Rida.44
 

ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملے گے آپ کو--💯
تعریف تو کیا تنقید بھی نہ کر پائیں گے آپ...

Assalam.o.lykum🌹
R  : Assalam.o.lykum🌹 - 
Rida.44
 

عجیب اپنی زندگی ہے...

Rida.44
 

زندگی میں کوئ نہ کوئ ہار ایسی ضرور ھوتی ھے
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہی کرتا💔💔

Life Advice image
R  : Assalam.o.lykum - 
نہ ہونے کا احساس سب کو ہے 
موجودگی کی قدر کسی کو نہی...💔💔
R  : نہ ہونے کا احساس سب کو ہے موجودگی کی قدر کسی کو نہی...💔💔 - 
سبحان اللہ🌹🌹
R  : سبحان اللہ🌹🌹 - 
کرو گے یاد اس گزرے زمانے کو...
R  : کرو گے یاد اس گزرے زمانے کو... - 
Rida.44
 

میرے گماں میں نہ تھا تیرا یوں بدل جانا
مجھے خبر ہی نہ تھی اس طرح بھی ھوتا ھے🌾🍁

Rida.44
 

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں..
.
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ🔥💯

Rida.44
 

مجھے سمجھا تیرے بس کی بات نہی😎😏
سوچ بلند کر یا سوچنا چھوڑ دے😏🤔🌾

سیکھ نہی پائ میں میٹھے جھوٹ کا ہنر
کڑوے سچ نے چھین لۓ مجھ سے میرے اپنے💔
R  : سیکھ نہی پائ میں میٹھے جھوٹ کا ہنر کڑوے سچ نے چھین لۓ مجھ سے میرے اپنے💔 -