Damadam.pk
Rida.Doll786's posts | Damadam

Rida.Doll786's posts:

Rida.Doll786
 

یا اللہ میری بہن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
اور اس کے گناہوں کو معاف عطا فرما
آمین یارب العالمین

Rida.Doll786
 

I know Some People Not Happy With me Because i am not So Good but few People shortly loves me because They knows That my little Goodness is not fake 😊😊

Rida.Doll786
 

Allah Hafiz All Leave Damadam

Rida.Doll786
 

نہ میں قابل تعریف ہوں
نہ میں قابل تحسین ہوں
ایک سلجھی ہوئی لڑکی ہوں
بہت الجھے مزاج کی

Rida.Doll786
 

فکر تیری ہے مجھے اس میں کوئی شک نہیں
لیکن کوئی اور تجھے دیکھے یہ کسی کو حق نہیں
For you ⁦♥️⁩⁦A♥️⁩

Rida.Doll786
 

ماں سب کی جگہ لے سکتی ہے
مگر ماں کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا

Rida.Doll786
 

ایک مقام دے رکھا ہے تیرے نام کو
لوگ تیرا ذکر کر کے ہر بات منوا لیتے ہیں

Rida.Doll786
 

بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
گھر جو خدا کو پسند آ جائے وہاں ہوتی ہیں