Damadam.pk
Ridaa_22's posts | Damadam

Ridaa_22's posts:

Ridaa_22
 

تمھاری محبت میرے دل پر پھونک دی گئی ہے
اور تمھارا عشق میرے دل میں بھردیا گیا ہے
A.k🙂
میں جرم محبت میں بے قصور ھوں
کہ یہ محبت آسمانی ہے
جو کہ میرے دل میں ڈال کر میری تقدیر میں نہیں لکھی گئ ہے⁦⁦⁦●♡
❣️🥀

Ridaa_22
 

میں نے تمھیں محسوس کیا ھے ۔۔❤
صبح کی ٹھنڈ میں ۔۔
اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں ۔۔
دوپہر کے سکون میں ۔۔
شام کی خاموشی میں ۔۔
رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں ۔۔
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں ۔۔
سوچوں کی ھر اک سوچ میں ۔۔
بےشمار یادوں میں ۔۔
ھاں میں نے تمھیں محسوس کیا ھے ۔۔
اپنی زندگی کے لمحہ لمحہ میں !! Masoomm❤️ 💞

#NaiNa 🍁
سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو اس کی
نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کر آیا 
ہےMassom💖❤
R  : #NaiNa 🍁 سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو اس کی نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کر - 
Ridaa_22
 

بھولنا میری عادت نہیں 💕
یاداشت چلی جاۓ تو الگ بات ہے 💕
تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے بعد 💕
سانس چلی جاۓ تو الگ بات ہے 💕
وفا کرنا میرا اصول ہے 💕
موت آجاۓ تو الگ بات ہے 💕
اپنوں کو یاد نہ کرنامیری فطرت نہیں 💕
اپنے ہی اجنبی ہو جائے تو الگ بات ہے 💕
Masoom

Ridaa_22
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️

Ridaa_22
 

میں اکثر کہتی ہوں ___
چھوڑ دو مجھے
بدل لو اپنا راستہ
چن لو کوئی نیا ہمسفر ___
سجا لو کسی اور کے سپنے
ضروری تو نہیں میرا تمہارے ساتھ چلنا___
کچھ پل اس کے قدم ساکت ہو جاتے ہیں
پھر میرا ہاتھ تھام کر ہولے سے مسکراتا ہے
تم کبھی نہیں بدل سکتی
تمہیں محبت آزمانے کا شوق ہے
کیا تم جانتی ہو ____
خواب میرے ہیں تو آنکھیں تمہاری ہیں
راستہ میں ہوں تو__ قدم تمہارے
زندگی میں ہوں تو__ سانس تمہاری
محبت میری ہے تو___عشق تمہارا
اب تم ہی کہوں پگلی کیسے چھوڑوں_____
میں بھی مسکرا دیتی ہوں
ہاں شاہد مجھے محبت کو آزمانے کی عادت ہے ____
#Masoom ●

Ridaa_22
 

یہ شامیں دسمبر کی،... ہیں کتنی ظالم دیکھو تو ....،!! 🍂🍁
دل ڈوب گیا ہے یادوں میں، ابھی رات بیتانی باقی ہے ۔۔۔!!!..💔

Ridaa_22
 

میں لوگوں سے کیا گلا کروں
مرشد
میرا تو اپنا جانو ہی میری پوسٹ پے نہیں آتا
😥😥😥

Ridaa_22
 

میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گی۔۔؟
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ؟

Ridaa_22
 

میری یادوں میں ڈوبی جب کوئ شام آۓ گی
چاۓ بنا کے پی لینا'سر درد میں کام آۓ گی۔۔۔۔
❤❤😔😔😔

Ridaa_22
 

ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا , جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا...
Kuchh log apna k b latyy but....bus ab rahny dijyee ...mera kuuch Kehna bntaa ne

Ridaa_22
 

زندگی میں بعض اوقات ایسی محبت ہوتی ہے -
جو نہ تو آپکو ملتی ہے
اور نہ ہی آپ کو کسی اور کا ہونے دیتی ھے
#ذندہ_لاش😔😔😔

Ridaa_22
 

یہ بھی سچ ہے میں اک گہری اذیت میں ہوں
اور
قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے
Right...

Ridaa_22
 

اب کیا بتاوں غم زندگی ہم تو موم گڑیا ہیں R.J
ہم تو ان کہ روٹھنے سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں🙃💝
ROTHNY SY NAHI rooth jany k dar sy🙂

Ridaa_22
 

مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں
ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتی تو نہیں تھی...🖤🥀
Woo bolta he kmal hai...R.j

Ridaa_22
 

ذرا سـا بیٹھ ابھـی اور بات کـر مجھ سے،
حسیں شخص میرا دل نہیں بھرا تجھ سے❤️
Bass 5 mint or 🙈

آنسو ، اتنے تکلیف دہ نہیں ھوتے ، جتنی اُنکو چھپانے کے لیے دِی جانے والی ، مسکراهٹ💜🌸
R  : آنسو ، اتنے تکلیف دہ نہیں ھوتے ، جتنی اُنکو چھپانے کے لیے دِی جانے والی ، - 
Ridaa_22
 

اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پرسکون ظاہر کرؤانا اور مسلسل ذہنی تھکن کا شکار رہ کر بھی خوش اخلاق رہنا بہت مشکل ھے
I know🙂

Ridaa_22
 

مجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں
جس جہاں میں بچھڑنےکا رواج ہی نہ ہو
🔥💔

Ridaa_22
 

میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر
وہ میرے پاس تو ہوتا ہے پر میرا نہیں ہوتا