مجھے قطعی نہیں بھاتا وہ شخص..
جو میری چائے پر اعتراض کرتا ہے☕
میں واحد لڑکی ہوں جسکی پوسٹ پر کوٸی نہیں آتا😊
میرا بھی دل ہے😊
میں بھی انسان ہوں😊
میرے بھی کچھ خواب ہیں😊
میرا بھی دل کرتا ہے کے کوٸی Coment کرے اور میں نظر انداز کرو😊
دُکھ یہی ہے کہ مِری سانس پہ قابض ہوا شخص
کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا 💔🔥
-"جو باتیں آپ پڑھتے ہیں نا میری__ __
میرے اندر کہرام مچاۓ رکھتی ہیں💔🙃
میں روایت سے تھوڑی پرانی لڑکی. . .
اس دور کے آدم کو پسند نہیں آؤں گی. . .🖤
وہ نظروں ہی نظروں میں سوالات کی دنیا
وہ آنکھوں ہی آنکھوں میں جوابات کا عالم
آشنا وہ بھی تھا الفاظ کی تہہ داری سے
ہم بھی ہر لفظ میں مفہوم نیا رکھتے ہیں
"تم" کی گنجاٸش نہیں۔۔۔بس میں اور چاۓ۔۔۔❤
چائے کا کپ تھا ہاتھ میں وَرنہ
ایسے طعنے پہ اُٹھ کے آ جاتی۔۔😄😒😏
عین ممکن ہے وہ پلٹ آئے....... میرا ایمان معجزوں پہ بھی ہے..... 🦋🦋
کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لئے نہیں جیتا صرف ایک انسان کے لیے جی سکتا ہے جو اُسکی دنیا ہو اور میرے پاس وہ دنیا نہیں ہے...
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺑﮯ ﺭﻧﮓ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ
ﺳﺎﺕ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﮩﺮ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
تو بچا بچا کہ نہ رکھ اسے
تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
جو شکستہ ہو تو عزیز تر
نگاہیں آئینہ ساز میں
آ میرا ھاتھ پکڑ______ بھاگ لے افسانے سے
تو کہانی میں ستائی ھوئی لگتی ھے مجھے
اس قدر اس کی ____جستجو ہے مجھے۔۔!!😍😍
جیسے____☜وہ دنیا میں آخری شخص ہو۔۔۔!!!😋😋
Like this
جو ملیں کبھی انہیں پوچھنا، دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی، کہ یہ راستہ کوئی اور ہے۔۔۔🖊️🥀
ساتھ رہتا تھا___مگر ساتھ نہیں تھا میرے
اس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا
ﺍﮎ ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﺳﺠﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ
ﭘﻬﺮ ﮔﮩﺮﯼ ﮐﻬﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ...!💔
تشنگی کے بھی مقامات ہیں کیا کیا، یعنی
کبھی دریا نہیں کافی، کبھی قطرہ ہے بہت
سینکڑوں دل کش بہاریں تھیں ہماری منتظر
ہم تری خواہش میں لیکن ٹھوکریں کھاتے رہے۔۔🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain