Damadam.pk
Rihan55's posts | Damadam

Rihan55's posts:

Rihan55
 

Bekaar Damadam

Rihan55
 

مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا💔🔥

Rihan55
 

Old users Samny Aao

Rihan55
 

اب لوگ ناراض نہیں بیزار ہو جاتے ہیں

Rihan55
 

بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ...
جو ایک بار ٹوٹ جائے.......
تو پھر کبھی نہیــں جڑتا ......
اور اگر جڑ بھی جائے تو.......
چہرے دو ہی نظر آتے ہیــــں .....
اور انسان پھر کبھی بھی زندگی
میں کسی پہ بھروسہ نہیں کر سکتا
اور اگر کسی۔کا بھروسہ ٹوڑ دے۔۔۔۔۔
تو واپس کبھی اس کو جوڑ نہیں سکتا
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔آمین

Rihan55
 

Log waQif Hain Hamari Aadaton Sy
Rabty Kam Hi Sahi Lajawab Rakhte Hain

Rihan55
 

باباجی کہتے ہیں
چھوٹے قد کے لڑکے/ لڑکیاں جب
کمر پر ہاتھ رکھتے ہیں
تو چائے کا مگ لگتے ہیں😂😂🏃🏃🏃

Rihan55
 

تہجد پڑھا کرو
کوئی نہ بھی ملے نہ تو رب مل جاتا ہے
اور پھر سب مل جاتا ہے❤

Rihan55
 

آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال !!
میں تو فقط حق کی بات کرتی ہوں.....

Rihan55
 

الجھنیں میں نےکئی جھک کے بھی سلجھائی ہیں!!
لوگ سارے تو نہیں قد کے برابر ہوتے۔

Rihan55
 

صاف کہہ دو اگر گلہ ہے کوئی!!
فیصلہ فاصلے سے بہتر ہے۔۔۔۔😊

Rihan55
 

ہم وہ ہے جنہیں ٹھکرا کے لوگ پارسا ہوئے💔

Rihan55
 

کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں ... مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞

Rihan55
 

حاصل کرنا تو دور کی بات ہے
اب تجھے دیکھنے کا بھی دل نہیں کرتا🔥

Rihan55
 

اے لوگوں مدینے والے سے عشق تو کر کہ دیکھو قسم ہے رب ﷻ کی تو انسان سے دل لگانا بھول جائو گے
میری جان مدینے والے محمد ﷺ

Rihan55
 

زندگی اتنی دکھی نہیں کہ مرنے کو جی چاہے
بس لوگ اتنے دکھ دیتے ہے کہ جینے کو دل نہیں کرتا😔